میرے باغ کے پھول!

arifkarim

معطل
سبحان اللہ۔ زبردست
باغ بهی دکهایا جائے۔
ابھی باغ میں کام ہو رہا ہے۔ فوارہ وغیرہ صاف کر کے سیٹ کیا ہے۔ نیا پینٹ اور دیگر چیزیں صحیح کرنے کے بعد اپلوڈ کرتا ہوں۔
یہ لیں ہمارے باغ میں موجود چھوٹے سے حوض کی چند تصاویر:
TEKWQi.jpg

xSq6Rk.jpg

hVvx60.jpg

2DtPIZ.jpg

زیک یاز
 
arifkarim

معطل
وہاں لوگ جمعہ پڑھنے نہیں جاتے؟ اشارہ جوتوں کی طرف ہے
دراصل آج کل لندن سے درجن مہمانوں کا ٹولہ آیا ہوا ہے جنہیں اردو ادب سے خاصا لگاؤ بھی ہے۔ مغربی ناروے کی سیر انکے ساتھ ہی کی تھی جو بہت خوشگوار رہی۔
آج گھر میں مشاعرہ رکھا تھا جس میں کئی مقامی دوستوں نے بھی شرکت کی۔ اور آپ کو تو پتا ہی ہے کہ اردو شاعری ہمارے فرشتوں کے بھی اوپر سے گزر جاتی ہے۔ یوں ہم بہانہ مار کر باغ میں آگئے اور اتفاقاً حوض کی تصویر لیتے وقت انکے جوتے شریف بھی شامل ہو گئے :)
 
قیصرانی

لائبریرین

درست
 
محمد وارث

ارے واقعی؟ یہ تو کمال ہو گیا۔

کون کون سے شعرا تھے عارف صاحب۔ ناروے میں جمشید مسرور صاحب بھی رہتے ہیں اور مسعود منور اور صدف مرزا صاحبہ بھی :)
 
فہیم

لائبریرین
اِسے دیکھ کر تو اُس کی یاد آگئی
جس کا ابھی کچھ دنوں پہلے تذکرہ چل رہا تھا جہاں بیٹھ کر بچے نہاتے ہیں اور کپڑے دھوئے جاتے ہیں۔
 
bilal260

محفلین
بہت شاندار اور جاندار مراسلہ ہے ۔
بہت خوب شکریہ جناب کا دل خوش ہو گیا اللہ عزوجل کی قدرت دیکھ کر۔
اور
آپ کا یہ مراسلہ دیکھ کر۔
 
Top