آپکے پاس کونسا موبائل ہے ؟؟؟

حسن ترمذی

محفلین
ون پلس ون ہے
کراچی میں ایک دوست سے خریدا تھا
بقول اس کے ری سیل نہیں ہے.. لیکن بہت اچھا موبائل ہے..
ٹاپ آف دا لائن فیچرز کے ساتھ
 
حسن ترمذی

محفلین
جی. بعض لوگ کہتے ہیں ون پلس کی پیرنٹ اوپو ہے، اوپو کے سابق وائس پریسیڈنٹ اور کارل پائی پئے نے مل کر ون پلس کمپنی شروع کی ہے.
جی سابقہ سی ای او نے یہ کمپنی بنائی اور کم قیمت فلیگ شپ کِلر ڈیوائس بنائی.. ون پلس ون اچھا ہے.. ون پلس ٹو اتنا اچھ نہیں تھا لیکن ون پلس تھری بہت شاندار فون ہے.. اور یہ فون آن لائن انویٹیشن بیسڈ سیل ہوتے ہیں ۔۔ پاکستں کا تو پتا نہیں پر انڈیا اور یورپ میں کافی ڈیمانڈ ہے
 
قیصرانی

لائبریرین

ون پلس تھری کے لیے انویٹیشن کی ضرورت ختم کر دی گئی ہے
 
Top