SS IPTV Application and Smart IPTV application

عامر فاروق

محفلین
E0424888-9D2E-4179-8CD8-3026F540501A_zpsrudgbypy.jpg



مجھے کسی نے بتایا اس ایپلیکیشن کی مدد سے آپ مفت ٹی وی چینلز دیکھ سکتے ہیں وہ بھی بنا کسی ڈِش رسیور کے بس اپنی ایل ای ڈی میں انٹرنیٹ کنیکٹ کرو اور بس اس ایپلیکیشن کو انسٹال کرو، اب آپ اپنے کمپیوٹر پر جائیں اور وہاں سے ایک ویب سائٹ پر جائیں اور چینل کا لنک ایڈ کر دیں اور ساتھ میں اپنے ٹی وی کا میک ایڈریس بھی ایڈ کر دیں جب آپ واپس آ کر اپنے ٹی وی پر دیکھیں گے تو چینلز چل رہے ہوں گے، میرا سوال یہ ہے اس لنک کو بناتے کیسے ہیں اور ایڈ کیسے کرتے ہیں ایم تھری یو فورمیٹ میں ؟ میرے پاس کچھ چینلز چل رہے ہیں پر وہ کچھ ہی سیکنڈ کے بعد رک جاتے ہیں پھر سے ری فریش کرتا ہوں چلتے ہیں پھر وہی کچھ سیکنڈ میں بند ہو جاتے ہیں حالانکہ انٹرنیٹ کی سپیڈ کا بھی کوئی مسئلہ نہیں ہے برائے مہربانی بتائیے کہاں غلطی ہو رہی ہے ؟
 
Top