ماہی احمد

لائبریرین
ارے بہنا خوش قسمتی کیسے؟؟ مطالعہ کے شوقین ہوتے تو علمیت بھی جھاڑتے اور اعلیٰ پائے کی اردو بھی بولتے۔ :rolleyes: :D
ہاں پہلے علمیت جھاڑتے ہیں... پھر جوابا دوسرے جھاڑتے ہیں....پھر منہ پھلا کر اپنا چائے یا کافی کا مگ لے کر کسی کتاب میں سر دیے دنیا پہ چار حرف بھیج کر بیٹھے رہتے ہیں... :cool:
 
ماہی احمد

لائبریرین
اب ایسا ہے کہ عمران سیریز اور جاسوسی دنیا کے ناول ایک ایک بک میں 4 یا 3 ہیں تو اس طرح پورا سیٹ کوئی 50 سے 60 کتابوں میں پورا ہوجاتا ہے۔ بلکہ شاید اس سے بھی کم میں :)
آپ مجھے کہنا چاہ رہے ہیں کہ میں باقی شاپنگ کم کروں؟ o_O
 
لاریب مرزا

محفلین
ہاں پہلے علمیت جھاڑتے ہیں... پھر جوابا دوسرے جھاڑتے ہیں....پھر منہ پھلا کر اپنا چائے یا کافی کا مگ لے کر کسی کتاب میں سر دیے دنیا پہ چار حرف بھیج کر بیٹھے رہتے ہیں... :cool:
اچھا!! یعنی ہم اپنے آپ کو خوش قسمت ہی تصور کیے رکھیں۔ :mrgreen:
 
لاریب مرزا

محفلین
میں نے سوچا کام کے دھاگے میں گپیں لگا رہے ہیں اور گپوں والے دھاگے فارغ بیٹھے ہیں تو ذرا ٹرانسفر کیا.
بہت اچھا کیا۔ :)
ذرا یہ بتائیں کہ آپ کی لکھی ہوئی تحریروں تک کیونکر رسائی ممکن ہے؟؟ اتنی تو آپ نے سیکیورٹی لگا رکھی ہے۔ :unsure:
 
Top