ومبلڈن اوپن 2016

یورو کپ کے ساتھ ساتھ ومبلڈن اوپن بھی اپنی پوری آب و تاب سے جاری ۔
مینز کی طرف سے خبریں یوں ہیں کہ
جوکووچ اور فیڈرر تیسرے راؤنڈ کے لئے کوالیفائی کر چکےہیں۔
مرے اور واورنکا آج دوسرے راؤنڈ کے میچز کھیلے گے۔
جبکہ خواتین کے ایونٹ کا کچھ یوں ہے کہ پابندی کے باعث ماریہ شراپوا نہیں کھیل رہی۔ وغیرہ
 
یوآن مارٹن ڈیل پوٹرو اور واورنکا کے درمیان بہتر میچ جاری -
ڈیل پوٹرو کافی عرصے بعد فارم میں نظر آ رہا-
چوتھے سیٹ کا کھیل جاری -
ڈیل پوٹرو 5-3 سے لیڈکر رہا-
 
راجر فیڈرر نے چوتھے مرحلے کے لئے حاصل کر لی- جبکہ نواک جوکووچ 2 سیٹ کے مارجن سے ڈاؤن ہیں- انکا بقیہ میچ غالباً آج ہوگا-
 
فیڈرر نے کوارٹر فائنل تک رسائی حاصل کر لی-
18ویں گرینڈسلیم ٹائٹل کا اس سے بہتر موقع پھر نہ آئے گا راجر کی زندگی میں-
 

زیک

مسافر
وینس ولیمز سیمی فائنل میں۔ یہ ولیمز کا 2010 کے بعد پہلا گرینڈسلیم سیمی فائنل ہے۔
 
دوسری جانب کینیڈین کھلاڑی راؤنک نے بھی میچ جیت لیا ۔ اب وہ فیڈرر کا سیمی فائنل میں سامنے کرے گا۔
جبکہ جو ولفرائیڈ سونگا اور اینڈی مرے کے درمیان میچ جاری۔کافی دلچسپ اور کانٹے دار میچ متوقع ہے۔
 
سونگا نے پہلے دو سیٹ ہارنے کے بعد شاندار واپسی کرتے ہوئے تیسرا اور چوتھا سیٹ اپنے نام کر لیا۔
میچ 2-2سیٹ سے برابر تاحال۔
 
Top