فورم کے اعداد و شمار

نوشاب

محفلین
یکم جون، 2016
Stats-01Jun2016.png

مورخہ یکم مئی، 2016 اور یکم جون، 2016 کے دوران(31 دنوں میں):

موضوعات میں اضافہ: 524
پیغامات میں اضافہ: 11,427
ممبران میں اضافہ: 111
روزانہ نئے موضوعات (اوسط): 16.90
روزانہ نئے پیغامات (اوسط): 368.61
روزانہ نئے ممبران (اوسط): 3.58
میرا پتہ کیا دل کرتا ہے جن جن ممبران کے نام اس لڑی میں آئیں ہیں
ان سب خوش نصیبوں کو اعلیٰ ترین انعامات یا ملازمتوں سے نوازوں۔
مثلا جیسے جون کے اعداد وشمار میں fhanبھائی کو کسی بڑے انعام سے نوازوں ۔

لیکن کیا نہ لازمی تو نہیں کہ انسان جو سوچے و ہ لازمی پورا بھی کرے ۔
لیکن میں کیا میری ہستی کیا
اللہ تعالیٰ ان سب کو اور ان سب کو بھی جن کے نام اس لسٹ میں نہیں آئے اپنے خزانوں سے ڈھیروں انعامات (دنیاوی بھی اور آخروی بھی) عطا فرمائے ۔آمین۔
 

اسد

محفلین
یکم جولائی، 2016
Stats-01Jul2016.png

مورخہ یکم جون، 2016 اور یکم جولائی 2016 کے دوران(30 دنوں میں):

موضوعات میں اضافہ: 514
پیغامات میں اضافہ: 10,187
ممبران میں اضافہ: 113
روزانہ نئے موضوعات (اوسط): 17.13
روزانہ نئے پیغامات (اوسط): 339.57
روزانہ نئے ممبران (اوسط): 3.77
 

اسد

محفلین
یکم اگست، 2016
Stats-01Aug2016.png

مورخہ یکم جولائی، 2016 اور یکم اگست 2016 کے دوران(31 دنوں میں):

موضوعات میں اضافہ: 499
پیغامات میں اضافہ: 11,701
ممبران میں اضافہ: 107
روزانہ نئے موضوعات (اوسط): 16.10
روزانہ نئے پیغامات (اوسط): 377.45
روزانہ نئے ممبران (اوسط): 3.45
 
آخری تدوین:

اسد

محفلین
یکم اکتوبر، 2016
Stats-01Oct2016.png

مورخہ یکم اگست، 2016 اور یکم اکتوبر، 2016 کے دوران (61 دنوں میں):

موضوعات میں اضافہ: 922
پیغامات میں اضافہ: 19,613
ممبران میں اضافہ: 274
روزانہ نئے موضوعات (اوسط): 15.11
روزانہ نئے پیغامات (اوسط): 321.52
روزانہ نئے ممبران (اوسط): 4.49
 

اسد

محفلین
یکم نومبر، 2016
Stats-01Nov2016.png

مورخہ یکم اکتوبر، 2016 اور یکم نومبر، 2016 کے دوران (31 دنوں میں):

موضوعات میں اضافہ: 549
پیغامات میں اضافہ: 12,084
ممبران میں اضافہ: 113
روزانہ نئے موضوعات (اوسط): 17.71
روزانہ نئے پیغامات (اوسط): 389.81
روزانہ نئے ممبران (اوسط): 3.65
 

اسد

محفلین
یکم دسمبر، 2016
Stats-01Dec2016.png

مورخہ یکم نومبر، 2016 اور یکم دسمبر، 2016 کے دوران(30 دنوں میں):

موضوعات میں اضافہ: 517
پیغامات میں اضافہ: 7,518
ممبران میں اضافہ: 148
روزانہ نئے موضوعات (اوسط): 17.23
روزانہ نئے پیغامات (اوسط): 250.60
روزانہ نئے ممبران (اوسط): 4.93
 
Top