والدین کی مغفرت کے لیے دعا - 5

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

گلزار خان

محفلین
صرف یہی دعا یہاں لکھ سکتے یا کوئی اور بھی؟
ظاہر سی بات ہے دھگہ والدین کی دُعا کے لیئے کھولا گیا ہے تو اس میں والدین کے لیئے ہی دُعا کرسکتے ہیں نا اب اگر دوسر اور کوئی دُعا آپ نے لکھنی ہے تو کوئی نیا تھڑید کھول لیں :):)
تھڑید
 
گلزار خان

محفلین
رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤
(سورة الإسراء)
ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا۔
 
ہادیہ

آپ پہلے بات کو سمجھ لیا کریں۔۔پھر کمنٹ کر دیا کریں
میرا پوچھنے کا مقصد تھا کہ اس میں والدین کے لیے ایک ہی دعا لکھی گئی ہے اور سب وہی یہاں کر رہے ہیں کیا یہی دعا کرنی ہے یا اس کے علاوہ بھی دعا لکھ سکتے ہیں ۔کیونکہ والدین کی مغفرت کے لیے اور بھی دعائیں ہیں۔
 
آپ کی مرضی میں جو دُعا آئے آپ یہاں ارسال کردیں دُعائیں تو دُعائیں ہوتی ہیں چاہے ماں باپ کے لیئے ہو یا کسی کے لیئے
 
محمد فہد

محفلین
رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤
(سورة الإسراء)
ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا ۔
 
محمد فہد

محفلین
صرف یہی دعا یہاں لکھ سکتے یا کوئی اور بھی؟

ظاہر سی بات ہے دھگہ والدین کی دُعا کے لیئے کھولا گیا ہے تو اس میں والدین کے لیئے ہی دُعا کرسکتے ہیں نا اب اگر دوسر اور کوئی دُعا آپ نے لکھنی ہے تو کوئی نیا تھڑید کھول لیں :):)
تھڑید
مسلمان بھائی کی دعا دوسرے مسلمان کے لیے قبول کی جاتی ہے ۔ اور یہ صرف اس کا بھلا نہیں ہوگا کہ اس سے ایک برائی کم ہو جائیگی بلکہ آپ کا بھی بھلا ہوگا کہ آپ کی دعا کی وجہ سے کسی میں بہتری آئی اور دوسرا جو تکلیف آپ کو اس سے پہنچ رہی تھی اس سے بھی نجات ملی ۔۔۔مگر ہم طعنوں کوسنوں سے ہی کام چلاتے ہیں حقیقی اصلاح کسی کی چاہتے ہی نہیں ۔.دعا تو تقدیر بھی بدل سکتی ہے تو ایک انسان کی ایک برائی ختم کیوں نہیں کر سکتی ۔.​
 
محمد فہد

محفلین
رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤
(سورة الإسراء)
ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا ۔
 
وجی

لائبریرین

Top