مبارکباد ہادیہ بھی ہوئی ہزاری۔۔۔

لاریب مرزا

محفلین
ارے واہ! میری دوست بھی آئیں ہیں:)
بس جی یہاں گپیں مار مار کر ہو ہی گئی:)
بہت بہت شکریہ دوست:)
جتنی گپیں لگاتی ہو آپ, اس حساب سے یہ مراسلے کم ہیں۔ :)
بہرحال پیاری پیاری باتوں کے شگوفے کھلاتی رہیں۔ شاد رہیں آباد رہیں۔ :love:
 

ہادیہ

محفلین
جتنی گپیں لگاتی ہو آپ, اس حساب سے یہ مراسلے کم ہیں۔ :)
بہرحال پیاری پیاری باتوں کے شگوفے کھلاتی رہیں۔ شاد رہیں آباد رہیں۔ :love:
ہاہاہا
بہنا اصل میں میں صرف چند ایک تھریڈ میں زیادہ جاتی ہوں کیونکہ مزا ہی وہاں آتا ہے۔ باقی سیاسی اور اس طرح کے اوکھے اوکھے تھریڈ میں میرا کام ہی کوئی نہیں کیونکہ وہاں گپیں نہیں لگائی جاسکتی۔۔
شکریہ شکریہ۔جزاک اللہ :)
:love:
 

نایاب

لائبریرین
ماشاء اللہ
محترم ہادیہ بٹیا آپ کو منصب ہزاری پانے پر دلی دعاؤں بھری مبارک باد
اللہ سوہنا آپ اور آپ کے پیاروں پر سدا مہربان رہے آمین
بہت دعائیں
 

ہادیہ

محفلین
ماشاء اللہ
محترم ہادیہ بٹیا آپ کو منصب ہزاری پانے پر دلی دعاؤں بھری مبارک باد
اللہ سوہنا آپ اور آپ کے پیاروں پر سدا مہربان رہے آمین
بہت دعائیں
بہت بہت شکریہ:):)
آمین آمین
پرخلوص دعاؤں کے لیے جزاک اللہ خیرا:)

بہت شکریہ :):)

بہت بہت مبارک ہو۔ خوش رہیے۔ ادب کی خدمت کیجیے۔ جزاک اللہ :)
بہت بہت شکریہ:):)
وہ کیسے کروں؟ ابھی تو بالکل ہی اس میں نکمی ترین ہوں:)
 
Top