بلاگر میں انگلش ÷ اردو +عربی لکھنا

احسان اللہ

محفلین
السلام علیکم ور حمۃ اللہ وبرکاتہ
کوئی ایسا آسان سا طریقہ ۔۔۔۔۔۔جس کے ذریعے۔۔۔۔۔۔بلاگر۔۔۔۔ کے انگلش ٹیمپلٹ میں ہی ۔۔۔۔۔۔اردو ۔۔۔عربی ۔۔۔کے فونٹ بھی واضح نظر آئیں

اگر Html کوڈ مل جائے ۔۔۔۔۔تو آسانی ہو جائے گی

احسان اللہ

محفلین
بلاگر ڈاٹ کام میں ۔۔۔۔نیو پوسٹ ۔۔۔پر کلک کرنے کے بعد ۔۔۔کمپوز کی جگہ ۔۔۔ایچ ٹی ایم ایل ۔۔پر کلک کر کے ۔۔۔۔۔یہ کوڈ پیسٹ کریں ۔۔۔پھر پوسٹ میں لکھنا ۔۔۔شروع کریں ۔۔۔۔آپ کو تمام ٹیکسٹ ۔۔۔۔نوری نستعلیق میں لکھا ہوا ۔۔۔نظر آءے گا ۔۔۔۔۔مگر میں چاہتا ہوں ۔۔۔کہ قرآنی آیات کے لیے کسی عربی فونٹ کو بھی اس میں شامل کیا جاءے ۔۔۔۔ایچ ٹی ایم ایل ۔۔۔۔جانے والوں کی مدد درکار ہے ۔۔۔۔اس میں ایک عربی فونٹ شامل کردیں

</div

ابو مصعب

محفلین
مائیکروسوفٹ ورڈ میں اردو مضمون ٹائپ کر کے اس پر جمیل نوری نستعلیق فونٹ اپلائی کریں۔ اور لکھائی ورڈ سے کاپی کر کے بلاگر میں پیسٹ کر دیں۔ بلاگر کے ایڈیٹر میں رائٹ ٹو لیفٹ کا بٹن بھی ہوتا ہے۔ اس کے ذریعے لکھائی کا بہاؤ دائیں سے بائیں کر دیں۔ مثلا اس سکرکین شاٹ کو دیکھیں

m7MAW6R.jpg

اس بلاگ کا ٹیمپلیٹ بھی انگلش ہے۔ لیکن فونٹ ٹیکسٹ نوری نستعلیق ہے۔ اس پر اردو اسی طرح لکھی گئی ہے۔ اس بلاگ کا لنک یہ ہے۔

http://ikhtilaf-e-rae.blogspot.com/

بھائی عربی فونٹ شامل کرنا ہے
اردو اور عربی ایک ساتھ

ابو مصعب

محفلین
بھائی عربی فونٹ شامل کرنا ہے
اردو اور عربی ایک ساتھ

بھائی دورڈ میں عربی فونٹس بھی ہیں۔ ورڈ پر مضمون لکھیں۔ اردو پر نوری نستعلیق اور عربی پر کوئی عربی فونٹ اپلائی کر کے ورڈ سے کاپی کر کے بلاگر پوسٹ میں پیسٹ کر دیں۔

عبیر خان

محفلین
مائیکروسوفٹ ورڈ میں اردو مضمون ٹائپ کر کے اس پر جمیل نوری نستعلیق فونٹ اپلائی کریں۔ اور لکھائی ورڈ سے کاپی کر کے بلاگر میں پیسٹ کر دیں۔ بلاگر کے ایڈیٹر میں رائٹ ٹو لیفٹ کا بٹن بھی ہوتا ہے۔ اس کے ذریعے لکھائی کا بہاؤ دائیں سے بائیں کر دیں۔ مثلا اس سکرکین شاٹ کو دیکھیں

m7MAW6R.jpg

اس بلاگ کا ٹیمپلیٹ بھی انگلش ہے۔ لیکن فونٹ ٹیکسٹ نوری نستعلیق ہے۔ اس پر اردو اسی طرح لکھی گئی ہے۔ اس بلاگ کا لنک یہ ہے۔

http://ikhtilaf-e-rae.blogspot.com/
مجھے بھی اس کی ضرورت تھی۔ آپ کا شکریہ :)

احسان اللہ

محفلین
بھائی دورڈ میں عربی فونٹس بھی ہیں۔ ورڈ پر مضمون لکھیں۔ اردو پر نوری نستعلیق اور عربی پر کوئی عربی فونٹ اپلائی کر کے ورڈ سے کاپی کر کے بلاگر پوسٹ میں پیسٹ کر دیں۔
ابو مصعب بھائی ۔۔۔۔۔آپ کیوں غلط بیانی کر رہے ہیں ۔۔۔۔۔لیبلز کبھی بھی یونی کوڈ میں نہیں آسکتے ۔۔۔۔۔جب تک ٹیمپلٹ میں تبدیلی نہ کی جائے ۔۔۔۔۔۔بلاگ کا لنک ہی شیئر کرنا تھا ۔۔۔۔کوئی اور طریقہ اختیار کر لیتے

بھائی آپ نے سوال میں لیبلز کا ذکر نہیں کیا تھا۔ بلکہ بلاگ کی پوسٹ میں نوری نستعلیق کی بات کی تھی۔ اور اس کا آسان طریقہ میں نے عرض کر دیا۔ اور اس طریقے اس ایک اور ممبر "عبیر خان"نے بھی استفادہ کیا۔ اگر آپ کو یہ طریقہ پسند نہیں تو نہ اپنائیں۔ کم از کم تمیز سے تو لکھیں۔ میں نے صرف آپ کی مدد کرنے کی کوشش کی اور آپ سر پر چڑھنے لگ گئے۔ واہ جی واہ۔ میں نے اتنا ٹائم لگا کر آپ کے لئے ایک پوسٹ لکھی، سوچا آپ کو فائدہ ہوگا، اور آپ ہیں کہ ۔۔۔

ابومصعب بھائی
میں نے اردو لکھنے کا طریقہ
تو خود ہی شئیر کر دیا ہے

</div

عربی اور اردو ایک ساتھ لکھنے کا پوچھا تھا ۔

آپ کو برا لگا ،چلیں میں معذرت خواہ ہوں
امید ہے آپ معاف فرمائیں گے

عبیر خان

محفلین
بھائی دورڈ میں عربی فونٹس بھی ہیں۔ ورڈ پر مضمون لکھیں۔ اردو پر نوری نستعلیق اور عربی پر کوئی عربی فونٹ اپلائی کر کے ورڈ سے کاپی کر کے بلاگر پوسٹ میں پیسٹ کر دیں۔
سر آپ ک ی ویبسائٹ کا ڈیزائن بہت اچھا ہے۔ ہی والی ویب سائٹ
pakitservice.com​

ابو مصعب

محفلین
عربی اور اردو ایک ساتھ لکھنے کا پوچھا تھا ۔

تو بھائی عربی اور اردو ایک ساتھ لکھنے کا بھی یہی طریقہ ہے کہ ورڈ پر مضمون لکھیں۔ اردو ٹیکسٹ پر اردو فونٹ اپلائی کریں اور عربی ٹیکسٹ پر عربی فونٹس اپلائی کریں۔ پھر تمام ٹیکسٹ وہاں سے کاپی کر کے بلاگر پر پیسٹ کردیں۔
لگتا ہے آپ نے میری تمام پوسٹس نہیں پڑھیں۔

جی ہو گیا ابومصعب صاحب بہت شکریہ جناب

Top