انوکھی موسیقی

محمد وارث

لائبریرین
اچھا جی بہت بری بات ہے آپ کی تو۔
آپ کی ڈی پی میں جس بچے کی تصویر ہے وہ بھی بہت کیوٹ ہے :)

بچوں کو کیوٹ کہنا بری بات ہے؟؟ :cry:
آپ کو لگ رہی ہے تو لگا کرے۔ ہم قطعاً اسے اچھا ثابت کرنے کی کوشش نہیں کریں گے۔ آخر کو ہر انسان کا اپنا اندازِ خیال ہوتا ہے۔
:)
آپ کیوں فکر کرتی ہیں، دنیا کا ہر بچہ کیوٹ ہے، خوبصورت ہے معصوم ہے۔ انسان کے بچے تو کجا، جانوروں اور پرندوں کے بچے بھی بہت خوبصورت ہوتے ہیں، بلی کا بچہ، چڑیا کا بچہ، گدھے کا بچہ، اور تو اور کتے کا بچہ بھی :)
 
Top