استقبال رمضان

اکرام

محفلین
ا سلام عکیکم دوستو

آپ سب کو معلوم ہے کے رمضان کا مبارک مہنہ شروع ہوگیا ہے
ہم سب کو رمضان کا استقبال کس طرح کرنا چاہے ۔اور کیا نیک عمل کرنے چائے ۔

ramazan01fh8.gif

دعاگو

اکرام
 
اکرام

محفلین
استقبال رمضان حصہ دوم

ا سلام عکیکم دوستو

آپ سب کو معلوم ہے کے رمضان کا مبارک مہنہ شروع ہوگیا ہے
ہم سب کو رمضان کا استقبال کس طرح کرنا چاہے ۔اور کیا نیک عمل کرنے چائے ۔

ramazan02kj6.gif

دعاگو

اکرام
 
اکرام

محفلین
استقبال رمضان حصہ سوم

ا سلام عکیکم دوستو

آپ سب کو معلوم ہے کے رمضان کا مبارک مہنہ شروع ہوگیا ہے
ہم سب کو رمضان کا استقبال کس طرح کرنا چاہے ۔اور کیا نیک عمل کرنے چائے ۔

ramazan03bg5.gif

دعا گو

اکرام
 
اکرام

محفلین
ا سلام عکیکم دوستو

آپ سب کو معلوم ہے کے رمضان کا مبارک مہنہ شروع ہوگیا ہے
ہم سب کو رمضان کا استقبال کس طرح کرنا چاہے ۔اور کیا نیک عمل کرنے چائے ۔

ramazan04nz2.gif

ramazan05lt8.gif

ramazan06at7.gif

ramazan07hf3.gif

ramazan08ad5.gif

ramazan09ji2.gif

ramazan10ro4.gif

ramazan11pm9.gif

دعاگو

اکرام
 
ابوخنساء

محفلین
رمضان المبارک کا استقبال اس کے شایان شان کیا جانا ضروری ہے رمضان المبارک سے قبل کے بعض اعمال درج ذیل ہیں :
1:دعا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم رمضان سے قبل یہ دعا صحابہ کرام کو سیکھاتے تھے
اللھم سلمنی لرمضان وسلم رمضان لی وسلمہ لی متقبلا
2: ضروری اشیاء (خواہ رمضان کی ہوں یا عید کی)کی خریداری کرنا تاکہ رمضان المبارک میں عبادت کے لئے فارغ رہیں۔
3:جن احباب ورشتہ داروں سے مہینہ میں ایک ملاقات کافی ہوجاتی ہے ان سے رمضان سے قبل ملاقات کرلیں تاکہ رمضان میں یہ وقت بھی عبادت میں صرف ہوسکے
4:اپنے ذمہ واجب حقوق ادا کرلیں،اس کی دو شقیں ہیں:
الف: حقوق اللہ مثلا قضاء نمازیں،گزشتہ سالوں کی زکوۃ کی ادائیگی کا اہتمام کرلیں ،کوئی نذر ذمہ پر باقی ہو اس کو پورا کرلیں وغیرہ وغیرہ
ب:حقوق العباد مثلا قرض کی ادائیگی، ملازمین کا حق ،کسی کی دل آزاری کی ہو اس سے معذرت،صلہ رحمی وغیر وغیرہ
5: نفس کا محاسبہ ساری زندگی پر ایک نظر ڈالنا کتنے ایسے کام جو کرنے کے تھے نہیں کئے اور کتنے کام جو نہ کرنے کے تھے کر بیٹھے
6: سچی توبہ اور آئندہ اللہ تعالی کی نافرمانی سے اجتناب کا عزم مصمم،سچی توبہ کی 3 شرطیں ہیں
1 فورا گناہ کو ترک کرنا 2سابقہ پر ندامت 3 آئندہ نہ کرنے کا عزم اور اگر معاملہ حقوق العباد کا ہو تو چوتھی شرط یہ ہے کہ صاحب حق کا حق ادا کیا جائے یا اس سے معاف کرایا جائے
اللہ تعالی ہم سب کو ماہ مبارک میں سلامتی کے ساتھ داخل فرمائے اور اس ماہ کوہمارے لئے سلامتی والا بنائے اور ہمارے اعمال کو قبول فرمائے آمین
 
Top