ویڈیو ٹیوٹوریل بنانے میں مدد درکار

الف عین

لائبریرین
ایک زمانے میں کئی درجے ہوتے تھے، اب تو یاد بھی نہیں رہے۔ بہرحال ان کی ’حد بندی‘ مراسلوں کی تعداد سے ہوتی تھی۔ غالباً سو سے کم مراسلوں تک رکن مبتدی رہتا تھا، پھر اس کے بعد معاون،ماہر اور منفرد وغیرہ ہوتے تھے۔ نبیل کو شاید یاد ہوں گے یہ زمرے۔ شاید میرے لئے ایک مخصوص زمرہ بنایا گیا تھا!!
 
نبیل

تکنیکی معاون

اعجاز اختر صاحب، یہ وی بلیٹن کے استعمال کے وقت کی بات ہے۔ اس سے پہلے پی ایچ پی بی بی میں مجھے یاد نہیں کہ اس میں کوئی یوزر رینک سسٹم تھا یا نہیں۔
 
کثیر نمبرات میں سب کے نمبرز تقریباً 113 ہیں پھرایک رکن کو کسی دوسرے رکن پر فوقیت کس بنا پر ہوتی ہے۔
مختلف کارناموں اور سنگ میل کے لیے نمبرات متعین کیے جا سکتے ہیں۔ محفل میں اس خصوصیت کا استعمال ابھی تک نہیں کیا گیا اس لیے جو چند ابتدائی طے شدہ نمبرات نظام میں شامل تھے وہی موجود ہیں اور ان کا مجموعہ 113 بنتا ہے جو کہ اکثر فعال محفلین نے حاصل کر لیا ہے۔ :) :) :)
 
Top