دور درشن کا اردو چینل یا اردو کا مقتل ۔بھارتی اردو اخبار کا آرٹیکل

ڈی ڈی نیوز اردو نے شروع کیا ٹوئیٹر پر خبروں کا سلسلہ
وقت اشاعت: Sunday 22 May 2016 01:26 am IST
1463860597.PNG
نئی دہلی (ایشیا ٹائمز) انٹرنیٹ سے وابستہ اردوحلقوں کے لیے ایک اچھی خبر ! اب ہر گھنٹے تازہ ترین خبروں سے رہیں باخبر، ڈی ڈی نیوز اردو نے بھی شروع کیا ٹوئیٹر پر خبروں کا سلسلہ ۔
قومی نشریاتی ادارے ڈی ڈی نیوز کے اردو نیوزڈیسک نے اپنے ناظرین کو انٹر نیٹ پرہر گھنٹے خبریں مہیا کرانے کے لیے اپنا ٹوئیٹر ہینڈل شروع کر دیا ہے ،اگرآپ انٹر نیٹ پرخبریں پڑھنا چاہتے ہیں تو دیر کس بات کی ٹوئیٹرپرhttps://twitter.com/DdnewsUrdu ابھی فالوکریں ۔

فالو کرنے کے لیے تصویر یا مندرجہ بالا لنک ابھی کلک کریں
ڈی ڈی نیوزاردو 24 گھنتے میں تیس منٹ اور پانچ منت کے دورانیے کے 10 بلیٹن نشر کرتا ہے ۔

h.i74bCNMq.dpuf
 
Top