نستعلیق فانٹ لگیچرائیزیشن پراجیکٹ!

متلاشی

محفلین
برادرم نعیم سعید کی خواہش پر 62000 لگیچرز کو فانٹ میں شامل کر دیا ہے۔ یہ لگیچرز انکی شب و روز کی محنت سے دریافت کئے گئے۔ اگر کسی کو درکار ہوں تو یہاں سے اتارے جا سکتے ہیں۔
متلاشی
بہت خوب ۔۔۔۔۔ کیا کرننگ سمیت شامل کر دئیے ہیں ؟؟؟؟ اور وہ فونٹ کدھر ہے ؟؟؟؟
 
مدیر کی آخری تدوین:

متلاشی

محفلین
نہیں ابھی کرننگ شامل نہیں کی ہے۔ فانٹ نامکمل ہے اسلئے شیئر کرنے کا فائدہ نہیں
صحیح بہت اچھی پیش رفت ہے مگر میرے خیال سے اتنے زیادہ لگیچرز کو کرننگ لگانے کے بعد فونٹ کی سپیڈ ناقابلَ استعمال حد تک سلو ہو جائے گی۔۔۔ آپ کا کیا خیال ہے ؟؟؟
 
arifkarim

معطل
تاریخ اردو کا سب سے زیادہ لگیچر والا فانٹ زیر تکمیل ہے:
c000146.gif

متلاشی نعیم سعید
 
مدیر کی آخری تدوین:

نعیم سعید

محفلین
اللہ تعالیٰ آپ کو اس میں کامیاب کرے۔
ویسے عارف بھائی یہ اسٹائل تو متلاشی بھائی کا ہے، مجھے تو پہلی نظر میں لگا شاید انہوں نے کچھ پوسٹ کیا ہے۔ :)
 
متلاشی

محفلین
السلام علیکم !
عارف بھائی میں نے اپنے لگیچر بیس فونٹ کا وولٹ ورک سارا مکمل کر لیا ہے ۔۔ اب صرف لگیچرز میں نقاط کی درستگی وغیرہ باقی ہے ۔۔۔ ظاہر ہے اس پر کافی وقت لگے گا ۔۔۔ فی الحال ڈائرکٹ ٹائپنگ سے فونٹ یہ رزلٹ دے رہا ہے ۔۔۔البتہ کرننگ پر تھوڑا کام کرنا پڑے گا ۔
dd_zpshfxre99q.png

sam_zpst3ogxjhf.png

کیسا رزلٹ ہے آپ کے خیال سے ؟؟؟؟ arifkarim
 
آخری تدوین:

بہت اعلی۔ کہیں کہیں نکتوں کے ٹکراؤ کے مسائل ہیں۔ انہیں آپ لگیچرز میں ہی درست کر دیں۔ اور والد محترم سے بھی ایک دفعہ تمام لگیچرز چیک کر وا لیں کہ کونسا نکتا کہاں لگانا بہتر ہے
 
Top