دنیا بھر کے 20 روایتی عروسی ملبوسات

اکمل زیدی

محفلین
جی بالکل بھائی۔۔۔ اصل میں آئی یوز ٹو والنٹیر فور اے چئیریٹی شاپ۔۔ مجھے بہت دکھ ہوتا تھا یہ دیکھ کر کہ اکثر لوگ وہ چیزیں ڈونیٹ کرتے ہیں جو ان کے پہننے کے قابل نہ ہوں۔۔ آئی واز اونلی سکسٹین دین۔۔ تب سے لے کر اب تک ہم بہنیں اپنے بیسٹ آؤٹ فٹس ہی ڈونیٹ کرتے ہیں۔۔ بہن کی شادی پر پہنے جانے والے، بھائی کے شادی والے سارے آؤٹ فٹس بمعہ برائیڈل ڈریسز کے سب ہی اسلامک ریلیف کو ڈونیٹ کیے گئے ہیں :)
زبردست ... خوش رہو ...
 
شادی کے بعد میں نے اپنا شادی کا جوڑا کبھی استعمال نہیں کیا شادی ہی کیا مہندی اور ولیمے کا بھی کبھی استعمال نہیں کیا اب پاکستان جا رہی ہوں تو سوچ رہی ہوں ڈونیٹ کر دوں
میں تو چھ سال سے کویت میں ہوں کبھی ضرورت بھی نہیں پڑی یہاں کسی اور کے کام آ جائے تو اس سے اچھی کیا بات ہو سکتی ہے
 

مقدس

لائبریرین
اس کا بہترین مصرف یہ ہے کہ شادی کی سالگرہ پر پہنا جائے
ڈونیٹ تو نیا کرناچاہیے
بالکل ڈاکٹر انکل۔۔ نیا بھی اور وہ چیز جو خود بہت پسند ہو۔۔ اپنی پسندیدہ چیز ڈونیٹ کرنا اور دوسروں کے استعمال میں دیکھنا۔۔ اٹس پرائسلس۔
 
رشین شادی کا جوڑا
.
.
. . .
e46b6f890170f3502e8979001e720b30.jpg
آپ کی تو بات ہی کیا ہے۔ آپ تو ہر طرح کی تصاویر نکال لیتے ہیں۔ :) :)
 

دی آؤٹلیر

محفلین
چیچنیا کی دلہن سب سے پیاری لگ رہی ہے
بلغاریہ والے تو دلہن بیچاری کے چہرے پر چونا لگا دیتے ہیں میک اپ ہی نہیں کرنے دیتے
 
Top