شادی کارڈ کی cdr فائل چاہئے

squarened

معطل
جی وہاں پر بھی کچھ عرصہ معطل رہا تھا اسلئے یہ آئیڈی میری ہی ہوگی

آئی ڈی تو آپ کی ہی ہے،مگر میرا نہیں خیال آپ وہاں بین ہوئے ہیں،آخری بار ٢٠ مارچ ٢٠١٤ میں اس پر لاگ ان ہوئے نظر آ رہے ہیں سینئر ممبر کے طور پر نہ کہ بینڈ ممبر
اور دوسری بات آئی.ٹی ۔دنیا کے رولز میں ہے کہ کوئی ممبر چاہے کسی بھی وجہ سے بین ہوا ہو دوبارہ بحال نہیں ہوتا سو "کچھ عرصہ" والی بات بھی ٹھیک نہیں لگ رہی
 
arifkarim

وہ آئیڈی بحال اس طرح ہوئی تھی کہ مجھے بین کرتے ساتھ ہی فارم بیٹھ گیا تھا مطلب ہیک ہو گیا تھا۔ جب ایڈمنز نے فارم بیک اپ سے واپس بحال کیا تو جو اس دوران معطل ہوئے تھے وہ واپس آگئے :LOL:
 
squarened

معطل
وہ آئیڈی بحال اس طرح ہوئی تھی کہ مجھے بین کرتے ساتھ ہی فارم بیٹھ گیا تھا مطلب ہیک ہو گیا تھا۔ جب ایڈمنز نے فارم بیک اپ سے واپس بحال کیا تو جو اس دوران معطل ہوئے تھے وہ واپس آگئے

سمائل ،آپ کو بین کرنا اتنا برا ثابت ہوا ان کے لیے ؟؟۔یہ پھر انفرادی معاملہ ہے،ورنہ میں نے ان کے قوانین اور تجزیہ کی بنیاد پر اندازہ لگایا تھا کہ آپ شاید بھول گئے ہوں
 
تجمل حسین

محفلین

سید ذیشان

محفلین
اب سوچ لیں۔ اگر اوپن سورس رکھنا چاہیں (خواہ دس پندرہ ہوں اور باقی سیل کے لیے) تو کیا ہی بات ہے۔ ورنہ سیل کے لیے رکھ لیں۔ مفت کا مشورہ ہے اور اچھا بھی :)

لیکن اس کام کے لئے یہ ڈیزائن ان کی ملکیت ہونا ضروری ہے۔
:)
 
محمدصابر

محفلین
یہاں تو شادی کارڈ پرنٹڈ حالت میں ہوتے ہیں۔ کورل میں تو صرف لوگوں کے نام لکھ کر ان کارڈز پر پرنٹ کروا لیا جاتا ہے۔ آپ کو کیا چاہیے؟ ناموں والی فائلیں؟ یا کارڈ ڈیزائن جو چند پبلیکشن ہاؤسز تک ہی محدود ہیں۔
 
مجهے ڈیزائن چاہئے۔
 
عباس اعوان

محفلین
شادی کارڈ دیسی یا ولایتی؟مطلب انگلش میں یا اردو میں؟
انگلش میں تو اے-آئی فارمیٹس میں بیشمار ٹیمپلیٹس مل جاتے ہیں جو کورل ایکس سیون میں آرام سے کھل جاتے ہیں ،اردو میں ایک فورم پر ٢-٣ دستیاب ہیں،کبھی استعمال تو نہیں کیے مگر تھریڈز دیکھے ہوئے ہیں تو یہ پڑھ کر یاد آ گئے
http://www.itdunya.com/showthread.php?295746-CorelDRAW-Me-Shadi-Card-Bnaen-by-sheikh-toqeer
http://www.itdunya.com/showthread.php?300927-Shadi-card-urdu-men

آئی ٹی دنیا کا نام پڑھ کر پرانی یادیں تازہ ہو گئیں۔ 2007، 2008 میں وہاں کچھ عرصہ ایکٹو رہا تھا۔
اور یاد آیا کہ وہاں پر بھی ایک عارف کریم ہوتے تھے۔ کیا وہ آپ ہی تھے arifkarim ؟
ہم نے بھی وہاں اپنے زمانے میں دھوم مچائے رکھی۔وی آئی پی تو کافی عرصہ رہے اس فارم پر، پوئٹری ڈیزائننگ وغیرہ وہیں سے سیکھی۔توقیر شیخ، جن کا آپ نے تھریڈ شئیر کیا، وہ بہترین دوستوں میں سے ہیں۔ اس کے علاوہ دل شاہ، حماد احمد المعروف معصوم بچہ سے بھی بہترین تعلقات ہیں۔
توقیر شیخ، دل شاہ، جہانگیر المعروف ڈیگر،صحیب المعروف سائلنٹ جان موڈریٹرز تھے،ہم سب دوست بھی تھے آپس میں، وہاں پر، منیجمنٹ سے جھگڑا ہوا ان کا اور ان لوگوں نے فورم چھوڑ دیا، میں بھی ان کے ساتھ چلا آیا، ہم لوگوں نے اپنا فورم بنایا، جو شروع میں تو ٹھیک چلا، لیکن وقت نہ دے پا سکے اور وہ بھی ٹھپ ہو گیا۔
 
آپ کے فورم کا نام کیا تھا. ۔۔؟
 
Top