ٹیکنالوجی 2016

باباجی

محفلین
شکر ہے جی سمجھ آ گئی :)
اللہ کی بندی آپ اس کی مکمل تفصیل بتائیں
میں تو ان پڑھ بندہ ہوں
تفصیل جاننے کا مقصد یہ ہے کہ اس ٹیکنالوجی کے نقصانات و فوائد جان سکیں لوگ
پھر اس پہ بحث ہوگی اور آپ کے تھریڈ پہ لوگ وزٹ کریں گے
آپ ٹیگ کیا کریں ان حضرات کوجو آئی ٹی سے منسلک ہیں جیسے کہ فاتح بھائی، سید ذیشان، عارف کریم، نیرنگ خیال
 
عبیر خان

پہلے تو آپ نے لہا تھا کہ آپ کو سمجھ آ گئی ہے۔
ٹیگ کیسے کروں میں؟ مجھے طریقہ بتا دیں گے آپ؟
 
وہ تو میں نے ایویں ای کہہ دیا تھا
ٹیگنگ بہت آسان ہے لیکن یاد رکھیے گا بہت زیادہ ٹیگنگ سے آپ کی رپورٹ بھی ہوسکتی ہے
متعلقہ لوگوں کو ٹیگ کرنا آپ
کسی کا بھی نام لکھنے سے پہلے آپ @ لگا دیں بغیر اسپیس دیئے مثال کے طور پہ
ابوبکر ۔۔ کچھ سیکنڈ بعد متعلقہ نام شو ہوجائے گا اسی طرح آپ اسپیس دے کر @ لگا کسی کا بھی نام لکھ دیں تو وہ ٹیگ ہوجائے گا
 
اچھا جی۔ لیکن کہا پر لکھو نام؟ جن کو میں نے ٹیگ کرنا ہے۔
 
Top