پسندیدہ فلم ؟

سارہ خان

محفلین
رہی بات پسندیدہ موویز کی تو مختلف اوقات میں مختلف ذائقے پسند آتے رہے۔ جیسے دی کال جب دیکھی تو ایک ہی دن میں تین دفعہ دیکھ لی۔ اب شاید نہ دیکھی جائے۔ یہ علیحدہ بات ہے کہ پچانوے فیصد موویز دوبارہ نہیں دیکھی جاتیں۔
متفق :)
 

سجاد علی

محفلین
Divergent
salt
jessebellel
The conjuring
The bridge to terbethia
Illusionist
Next Three days
Feith
The Rite
Hunger Game
Colombian
The Last Samurai
Cast aways
A beautiful mind
Gladiator
The curious Case of Benjimin بٹن
Bhag Mika bhag
Seeking Justic
The Fault lies in our stars
Nanny dairies
Freedom writers
The Pianist
Conjuring
Man of TI CHI
I am Legend
Special Force
The Exorcism of Emily Rose
Pride and Prejudice
Taken
Mirrors
The stars on earth
V for Vandetta
Sherlock Homes
No one killed Jessica
Hansel and Gratel
Three days to kill
Jhon Wick
Sinister
Transporter
casino Royal
House of sand and dust
The Karate kid
Armageddon
Indian Jones
Ghost RIder
Under world
The best offer
Hachiko
Seven Pounds
Insidious
Homefront
Jack Ryan
Sky fall
The Moth Diaries
Hide and Seek
Olympus has fallen
Exodus
زیادہ موویز دیکھہ کر کنفیوز ہوگیا۔ کون سی دیکھنے والی ہیں ان میں سے؟
 

یاز

محفلین
ہندی یا اردو فلموں میں
ماچس
پنجر
پی کے
زبیدہ
مایا میم صاب
تمنا
ڈیڈی
بازار
زخم
دھوپ
اجازت
وارث
کہانی
ہنگامہ
نو اینٹری
نوٹ: خدارا یہ خیال نہ کیجئے گا کہ درج بالا الفاظ سر کی چوٹ کا نتیجہ ہیں :unsure:۔ یہ واقعی میں خاکسار کی پسندیدہ فلموں کے نام ہیں۔
 
آخری تدوین:

فہیم

لائبریرین
میری تو بہت لمبی لسٹ ہے کس کس کے نا م لکھوں۔

چند ایک کے لکھتا ہوں۔ وقت کے لحاظ سے

Twelve Angry Men
Ben Hur
Dr. No
The Shawshank Redemption
The Usual Suspects
Fight Club
Catch Me If You Can
The Prestige
V for Vendetta
Batman Series 1, 2 & 3 by Christopher Nolan
The Departed
No Country For Old Men
Sherlock Holmes 1 & 2

اس کے علاوہ ایکس مین سیریز بھی پسند ہے اور بھی کئی ہیں فی الوقت اتنی پر ہی گزارہ کیجئے:)
 

محمد وارث

لائبریرین
مجھے اس کی آئی ایم ڈی بی پر ریٹنگ دیکھ کر موڈ ہے دیکھنے کا
ویسے بھی 1994 بہترین موویز کا سال گزرا ہے:)
نوے کی پوری دہائی ہی میں بہت خوبصورت فلمیں بنی تھیں۔ میں کچھ دن پہلے ہی سوچ رہا تھا اس پر ایک آرٹیکل لکھنے کا، لیکن مجھے پورا یقین ہے نہیں لکھ پاؤنگا :)
 

فہیم

لائبریرین
نوے کی پوری دہائی ہی میں بہت خوبصورت فلمیں بنی تھیں۔ میں کچھ دن پہلے ہی سوچ رہا تھا اس پر ایک آرٹیکل لکھنے کا، لیکن مجھے پورا یقین ہے نہیں لکھ پاؤنگا :)
یقین کیجئے بالکل لکھ پائیں گے
بس تھوڑی سی قربانی دینی پڑے گی آپ کے مطالعے کے وقت کی:)
 

محمد وارث

لائبریرین
یقین کیجئے بالکل لکھ پائیں گے
بس تھوڑی سی قربانی دینی پڑے گی آپ کے مطالعے کے وقت کی:)
وہ تو میں دے ہی لوں گا لیکن آج کل ایک نئی افتاد پڑی ہوئی ہے۔ بچوں کے امتحان ہیں اور ریاضی، سائنس، اور بڑے کے فزکس کیمسٹری بھی میرے ذمے ہیں۔ دیکھیے کیا ہوتا ہے :)
 

فہیم

لائبریرین
وہ تو میں دے ہی لوں گا لیکن آج کل ایک نئی افتاد پڑی ہوئی ہے۔ بچوں کے امتحان ہیں اور ریاضی، سائنس، اور بڑے کے فزکس کیمسٹری بھی میرے ذمے ہیں۔ دیکھیے کیا ہوتا ہے :)
پھرتو واقعی امتحانات زیادہ اہمیت کے حامل ہیں:)
 
Top