شادی ایک لیڈی ڈاکٹر کی

ایک لیڈی ڈاکٹرکی شادی کچھ اس انداز سے ہونی چاہئے کہ اس میں ڈاکٹرپن بھی نظر آئے۔ مثلاً
  • ابٹن کی جگہ مرہم استعمال کی جائے۔
  • مہندی کی بجائے لال دوالگائی جائے۔
  • بارات کیلئے ایمبولینس استعمال کی جائے۔
  • رسم نکاح ہسپتال میں ادا کی جائے۔
  • تصویروں کی بجائے باراتیوں کے ایکسرے لئے جائیں ۔
  • مہمانوں کو طعام میں وٹامن اے اور سی کی گولیاں پیش کی جائیں۔
  • کولڈ ڈرنکس کی بجائے گلوکوز کی بوتلیں لگائیں جائیں۔
  • دلہن کے گلے میں ہار کی جگہ ٹوٹیاں (سٹیتھوسکوپ) ڈالی جائیں۔
  • دلہن کو تحائف میں تھرمامیٹر ، آلات جراحی دئیے جائیں۔
  • جہیز میں کلینک دیا جائے۔
  • بوقت رخصی دعا ئیں کچھ اس طرح کی ہوں:
  • بیٹی جاؤ ---- تیرے مریض ہمیشہ تیرے رہیں--- ٹھیک بھی ہوں تو دسویں چکر کے بعد ----تیرا ایم ایس تیرے غیر حاضریوں کو حاضر لکھے---- تیرے پاس تین تین بچے اکٹھے پیدا کرنی والیوں کا تانتا بندھا رہے----تیری نسل سیرپوں میں نہائے ---- تیری مسیحائی کی تاثیر مریضوں تک پہنچے نہ پہنچے مگر-----سسرال تک ضرور پہنچے۔ (بشکریہ ڈائیوو میگزین ،نئی منزلیں، ترمیم کے ساتھ)
 
ہاں جی، لیڈی ڈاکٹر کے میاں کا احوال کچھ دنوں بعد سامنے آئے گا،باقی رہا ریٹائرڈ صوبیدار تو یہ بخیر وخوبی زندگی کی سرحد کے قریب پہنچ گیا ہے،دوستوں سے دعاؤں کی التجاء ہے۔
محترم اپنا ایک تعارفی دھاگہ بھی بنا دیں، اور اپنے تجربات سے اسی طرح آگاہ کرتے رہیں۔
 
ہاں جی، لیڈی ڈاکٹر کے میاں کا احوال کچھ دنوں بعد سامنے آئے گا،باقی رہا ریٹائرڈ صوبیدار تو یہ بخیر وخوبی زندگی کی سرحد کے قریب پہنچ گیا ہے،دوستوں سے دعاؤں کی التجاء ہے۔
اللہ کا شکر ہے انکل ریٹائرڈ ہو گئے ہیں ورنہ یہاں محفل میں بھی آرمی والی پریڈ شروع ہو جاتی :p
 
عثمان قادر

محفلین
ایک لیڈی ڈاکٹرکی شادی کچھ اس انداز سے ہونی چاہئے کہ اس میں ڈاکٹرپن بھی نظر آئے۔ مثلاً
  • ابٹن کی جگہ مرہم استعمال کی جائے۔
  • مہندی کی بجائے لال دوالگائی جائے۔
  • بارات کیلئے ایمبولینس استعمال کی جائے۔
  • رسم نکاح ہسپتال میں ادا کی جائے۔
  • تصویروں کی بجائے باراتیوں کے ایکسرے لئے جائیں ۔
  • مہمانوں کو طعام میں وٹامن اے اور سی کی گولیاں پیش کی جائیں۔
  • کولڈ ڈرنکس کی بجائے گلوکوز کی بوتلیں لگائیں جائیں۔
  • دلہن کے گلے میں ہار کی جگہ ٹوٹیاں (سٹیتھوسکوپ) ڈالی جائیں۔
  • دلہن کو تحائف میں تھرمامیٹر ، آلات جراحی دئیے جائیں۔
  • جہیز میں کلینک دیا جائے۔
  • بوقت رخصی دعا ئیں کچھ اس طرح کی ہوں:
  • بیٹی جاؤ ---- تیرے مریض ہمیشہ تیرے رہیں--- ٹھیک بھی ہوں تو دسویں چکر کے بعد ----تیرا ایم ایس تیرے غیر حاضریوں کو حاضر لکھے---- تیرے پاس تین تین بچے اکٹھے پیدا کرنی والیوں کا تانتا بندھا رہے----تیری نسل سیرپوں میں نہائے ---- تیری مسیحائی کی تاثیر مریضوں تک پہنچے نہ پہنچے مگر-----سسرال تک ضرور پہنچے۔ (بشکریہ ڈائیوو میگزین ،نئی منزلیں، ترمیم کے ساتھ)
ویٹرز کی جگی نرسیں کھانا تقسیم کریں ۔۔۔
 
السلام علیکم -----سلام صبح-----------سویر دا سلام----- صباح الخیر----- گڈ مارننگ-----پخیر راغلے
اردو محفل فورم کے تمام ممبران کو میری طرف سے سال 2016ء کی آمد مبارک ہو۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔
یہ سال میرے وطن کی ترقی و خوشحالی کا سال ثابت ہو۔آمین ثم آمین
 
السلام علیکم
غیابتِ صغریٰ کے بعد دوستوں کو سلام
تمام دوستوں سے غیر ضروری اپیل ہے کہ اگر کسی دوست کو ایک عرصہ تک غیر حاضر دیکھیں تو بلا وجہ تشویش کا اظہار ضرور کردیا کریں۔
اللہ تعالیٰ آپ ہمیشہ شاد اں و فرحاںرکھے۔
 
سید ذیشان

واپسی پر خوش آمدید۔ :)

تو گویا آپ یہ مشورہ دے رہے ہیں کہ ایک "حاظری پریڈ" کا دھاگہ بھی ہونا چاہیے، جس پر ہر محفلین روز حاظری لگایا کرے؟ :p
 
السلام علیکم
غیابتِ صغریٰ کے بعد دوستوں کو سلام
تمام دوستوں سے غیر ضروری اپیل ہے کہ اگر کسی دوست کو ایک عرصہ تک غیر حاضر دیکھیں تو بلا وجہ تشویش کا اظہار ضرور کردیا کریں۔
اللہ تعالیٰ آپ ہمیشہ شاد اں و فرحاںرکھے۔
اللہ تعالٰی سب کو خیریت سے رکھے. آمین
کیا وجہ رہی آپ کے غائب ہونے کی؟
 
Top