آپ بیتی

ماشاء الله .... تھوڑا وضاحت کریں...
البتہ یوسف اور اس کے بھائیوں کے قصہ میں پوچھنے والو ں کے لیے نشانیاں ہیں
جب انہوں نے کہا البتہ یوسف اور اس کا بھائی ہمارے باپ کو ہم سے زیادہ پیارا ہے حالانکہ ہم طاقتور جماعت ہیں بے شک ہمارا باپ صریح غلطی پر ہے
یوسف کو مار ڈالو یا کسی ملک میں پھینک دو تاکہ باپ کی توجہ اکیلے تم پر رہے اور اس کے بعد نیک آدمی ہو جانا
ان میں سے ایک کہنے والے نے کہا کہ یوسف کو قتل نہ کرواور اسے گمنام کنوئیں میں ڈال دو کہ اسے کوئی مسافر اٹھا لے جائے اگر تم کرنے ہی والے ہو
انہوں نے کہااےباپ کیا بات ہے کہ تو یوسف پر ہمارا اعتبار نہیں کرتا اور ہم تو اس کے خیر خواہ ہیں
کل اسے ہمارے ساتھ بھیج دے کہ وہ کھائے اور کھیلے اوربےشک ہم ا سکے نگہبان ہیں
اس نے کہا مجھے اس سے غم ہوتا ہے کہ تم اسے لے جاؤ اور اس سے ڈرتا ہوں کہ اسے بھیڑیا کھا جائے اورتم اس سے بے خبر رہو
انہوں نے کہا اگر اسے بھیڑیا کھا گیا اور ہم ایک طاقتور جماعت ہیں بے شک ہم اس وقت البتہ نقصان اٹھانے والے ہوں گے
جب اسے لے کر چلے اور متفق ہوئے کہ اسے گمنام کنوئیں میں ڈالیں تو ہم نے یوسف کی طرف وحی بھیجی کہ تو ضرور انہیں ایک دن آگاہ کرے گا ان کے اس کام سے اور وہ تجھے نہ پہچانیں گے
اور کچھ رات گئی اپنےباپ کے پاس روتے ہوئے آئے

کہا اے ہمارے باپ ہم تو آپس میں دوڑنے میں مصروف ہوئے اور یوسف کو اپنے اسباب کے پاس چھوڑ گئے تب اسے بھیڑیا کھا گیا او رتو ہمارے کہنے پر یقین نہیں کرے گا اگرچہ ہم سچےہی ہوں
اور اسی کے کرتے پر جھوٹ موٹ کا خون بھی لگا لائے اس نے کہا نہیں بلکہ تم نے دل سے ایک بات بنائی ہے اب صبر ہی بہتر ہے اورالله ہی سے مدد مانگتا ہوں اس بات پر جو تم بیان کر تے ہو
اور وہ اس کے قمیض پر جھوٹا خون (بھی) لگا کر لے آئے، (یعقوب علیہ السلام نے) کہا: (حقیقت یہ نہیں ہے) بلکہ تمہارے (حاسد) نفسوں نے ایک (بہت بڑا) کام تمہارے لئے آسان اور خوشگوار بنا دیا (جو تم نے کر ڈالا)، پس (اس حادثہ پر) صبر ہی بہتر ہے، اور اﷲ ہی سے مدد چاہتا ہوں اس پر جو کچھ تم بیان کر رہے ہو،

کہا بلکہ تم نے دل سے ایک بات بنا لی ہے اب صبر ہی بہتر ہے الله سے امید ہے کہ شاید الله ان سب کو میرے پاس لے آئے وہی جاننے والا حکمت والا ہے
 
پرائم نمبرز سے کیا مراد ہے؟

انٹرنیٹ کے مطابق شاید مطلق اعداد۔

میرے خیال میں اردو میں ان کو مفرد اعداد کہتے ہیں۔

عبداللہ صاحب، آسان لفظوں میں 1 سے بڑے وہ مثبت اعداد جو صرف دو ہندسوں سے تقسیم ہوتے ہوں، ایک نمبر 1 سے دوسرے خود اپنے آپ سے، جیسے، 2، 3، 5، 7، 11، 13، 17، 19، 23، 29 و علی ہذا القیاس۔ان کی ایک اور بڑی نشانی یہ ہے کہ نمبر 2 کے علاوہ یہ سارے طاق اعداد بھی ہوتے ہیں۔

ہماری ناقص معلومات کے مطابق پرائم نمبروں کی خصوصیت یہ ہوتی ہے کہ وہ صرف 1 سے یا اپنے آپ سے تقسیم ہوسکتے ہیں، اس طرح کہ تقسیم کرنے پر باقی کچھ نہ بچے۔ (محفلین ہمیں درست کرسکتے ہیں)۔

Sieve_of_Eratosthenes_animation.gif


ویکیپیڈیا سے ماخوذ
----------------------------------------------------------------------

نمبرشمار - نام سورہ - تعداد آیات - مکی/مدنی
1 - فاتحہ - 7 - مکی
2 - بقرہ - 286 - مدنی
3 - آل عمران - 200 - مدنی
4 - نساء - 176 - مدنی
5 - مائدہ - 120 - مدنی
6 - انعام - 165 - مکی
7 - اعراف - 206 - مکی
8 - انفال - 75 - مدنی
9 - توبہ - 129 - مدنی
10 - یونس - 109 - مکی
11 - ہود - 123 - مکی
12 - یوسف - 111 - مکی
13 - رعد - 43 - مدنی
14 - ابراہیم - 52 - مکی
15 - حِجر - 99 - مکی
16 - نحل - 128 - مکی
17 - اسراء - 111 - مکی
18 - کہف - 110 - مکی
19 - مریم - 98 - مکی
20 - طہ - 135 - مکی
21 - انبیاء - 112 - مکی
22 - حج - 78 - مدنی
23 - مؤمنون - 118 - مکی
24 - نور - 64 - مدنی
25 - فرقان - 77 - مکی
26 - شعراء - 227 - مکی
27 - نمل - 93 - مکی
28 - قصص - 88 - مکی
29 - عنکبوت - 69 - مکی
30 - روم - 60 - مکی
31 - لقمان - 34 - مکی
32 - سجدہ - 30 - مکی
33 - احزاب - 73 - مدنی
34 - سبأ - 54 - مکی
35 - فاطر - 45 - مکی
36 - یس - 83 - مکی
37 - صافات - 182 - مکی
38 - ص - 88 - مکی
39 - زمر - 75 - مکی
40 - غافر - 85 - مکی
41 - فصّلت - 54 - مکی
42 - شوری - 53 - مکی
43 - زخرف - 89 - مکی
44 - دخان - 59 - مکی
45 - جاثیہ - 37 - مکی
46 - احقاف - 35 - مکی
47 - محمد - 38 - مدنی
48 - فتح - 29 - مدنی
49 - حجرات - 18 - مدنی
50 - ق - 45 - مکی
51 - ذاریات - 60 - مکی
52 - طور - 49 - مکی
53 - نجم - 62 - مکی
54 - قمر - 55 - مکی
55 - الرحمن - 78 - مدنی
56 - واقعہ - 96 - مکی
57 - حدید - 29 - مدنی
58 - مجادلہ - 22 - مدنی
59 - حشر - 24 - مدنی
60 - ممتحنہ - 13 - مدنی
61 - صف - 14 - مدنی
62 - جمعہ - 11 - مدنی
63 - منافقون - 11 - مدنی
64 - تغابن - 18 - مدنی
65 - طلاق - 12 - مدنی
66 - تحریم - 12 - مدنی
67 - مُلک - 30 - مکی
68 - قلم - 52 - مکی
69 - حاقہ - 52 - مکی
70 - معارج - 44 - مکی
71 - نوح - 28 - مکی
72 - جن - 28 - مکی
73 - مزّمّل - 20 - مکی
74 - مدثر - 56 - مکی
75 - قیامہ - 40 - مکی
76 - انسان - 31 - مدنی
77 - مرسلات - 50 - مکی
78 - نبأ - 40 - مکی
79 - نازعات - 46 - مکی
80 - عبس - 42 - مکی
81 - تکویر - 29 - مکی
82 - انفطار - 19 - مکی
83 - مطففین - 36 - مکی
84 - انشقاق - 25 - مکی
85 - بروج - 22 - مکی
86 - طارق - 17 - مکی
87 - اعلی - 19 - مکی
88 - غاشیہ - 26 - مکی
89 - فجر - 30 - مکی
90 - بلد - 20 - مکی
91 - شمس - 15 - مکی
92 - لیل - 21 - مکی
93 - ضحی - 11 - مکی
94 - شرح - 8 - مکی
95 - تین - 8 - مکی
96 - علق - 19 - مکی
97 - قدر - 5 - مکی
98 - بینہ - 8 - مدنی
99 - زلزال - 8 - مدنی
100 - عادیات - 11 - مکی
101 - قارعہ - 11 - مکی
102 - تکاثر - 8 - مکی
103 - عصر - 3 - مکی
104 - ہمزہ - 9 - مکی
105 - فیل - 5 - مکی
106 - قریش - 4 - مکی
107 - ماعون - 7 - مکی
108 - کوثر - 3 - مکی
109 - کافرون - 6 - مکی
110 - نصر - 3 - مدنی
111 - مسد - 5 - مکی
112 - اخلاص - 4 - مکی
113 - فلق - 5 - مکی
114 - ناس - 6 - مکی

کل آیات
6236
 
آخری تدوین:
Top