ضرورت برائے ہوسٹز

تجمل حسین

محفلین
کیا تمام ممبرز ہو گئے؟
نہیں۔ یہ وہ ہیں جن کا مجھے معلوم ہے۔ میں نے کہا ہے کہ
باقی جو دوست رہ گئے ہیں وہ اپنے بارے میں خود تحریر کردیں۔ شکریہ :)
اور ہاں محمدعلم اللہ اصلاحی صاحب تو رہ ہی گئے۔
اسی طرح دیگر بھی ہوسکتے ہیں۔
 
عزیزامین

محفلین
جب اس منصوبے کا آغاذ ہوا تو سب ٹیم ممبرز پُر جوش تھے نئے ممبرز بھی آنا شروع ہو گئے لیکن اب جب کہ تکنیکی کا مکمل ہو چکا ہے اور صرف ہوسٹز کا انتظار ہے تو سب غائب ہیں رائیٹرز بھی ایک ہیں محترمہ جاسمن صاحبہ اس بات سے تو یہی ثابت ہو رہا ہے کہ اچھے کام کی قدر نہیں اور کرنا بھی نہیں چاہیئے؟
 
تجمل حسین

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

تمام دوستوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اللہ کی رحمت اور آپ دوستوں کی دعاؤں سے وی سی ایچ سوسائٹی فورم کا قیام ہوگیا ہے۔ آپ تمام دوست اب براہ راست وی سی ایچ سوسائٹی پر براہ راست رابطے میں رہنے کے ساتھ ساتھ وی سی ایچ کا ساتھ دے سکتے ہیں۔ :)
گو کہ ابھی فورم پر بہت سارا کام باقی ہے۔ لیکن اگر آپ دوست ساتھ دیں تو ہفتوں کا کام دنوں میں ہوجائے گا۔ آپ اپنی تجاویز اور آراء بھی پیش کیجئے۔ آپ کی تجاویز اور آراء کا مکمل احترام کیا جائے گا۔ :)

ربط وی سی ایچ سوسائٹی
http://www.vchsociety.com/

فقط
رکن وی سی ایچ سوسائٹی
تجمل حسین

والسلام

:redheart: :redheart: :redheart:
 
جاسمن

لائبریرین

شاندار۔زبردست۔ آخر عزیز امین بھائی اپنے مقصد میں کامیاب ہو ہی گئے۔ بہت مبارک ہو۔ اللہ آسانیاں دے۔ آمین!
 
Top