سب سے پرانی سوشل میڈیا ویب سائیٹ؟

احباب کرام کیا آپکو پتہ ہے سب سے پہلی اور پرانی سوشل میڈیا ویب سائیٹ(سماجی تعلقات کی ویب سائیٹ) کون سی ہے؟ فیس بُک؟ ٹویٹر؟ انسٹا گرام؟ نہیں ان میں سے کوئی بھی نہیں ۔ حال ہی میں مضمون پڑھا جس میں ان تما م سوشل میڈیا ویب سائیٹس کی بالترتیب فہرست اور مختصر افادیت بیان کی گئی۔ پڑھنے کیلئے اس لڑی پر جائیں۔Oldest social media sites
امید ہے پسند آئے گا۔اس سے آپکو سوشل میڈیا سائیٹس کی تاریخ کا علم بھی ہو جائے گا۔ شکریہ
 
فاتح

لائبریرین
چند نام نہاد اخباروں نے جو کام فیس بک پر شروع کیا ہوا ہے وہی محفل پر شروع ہو گیا ہے۔
نواز شریف نے دے دی زرداری کو کچھ ایسی چیز کہ زرداری کو ہزاروں کلو میٹر دور جانا پڑا۔
جاننے کے لیے کلک کریں۔۔۔
کلک کرنے پر اس نام نہاد اخبار کی ویب سائٹ پر پہنچیں تو وہاں لکھا ہوتا ہے:
نواز شریف نے زرداری کو کھانے کی دعوت دی
 
حضور اگر حاصلِ مطالعہ آپ ہی پیش کر دیں تو عین نوازش
ریفرنس کے لئے آخر میں لنک شامل کر دیں تو بہت مناسب رہے
 
arifkarim

معطل
بقول ایڈیسن لائٹ بلب بنانے کا ایک ہی طریقہ تھا گو یہ ایجاد کرنے کیلئے 2000 سے زائد بار ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا۔ یعنی کامیاب سوشل میڈیا ایک ہی نے ہونا تھا بیشک اس سے قبل اور بعد میں بھی مختلف مؤجدین کو ناکامی ہی ملی۔
 
naeem subhani

محفلین
چند نام نہاد اخباروں نے جو کام فیس بک پر شروع کیا ہوا ہے وہی محفل پر شروع ہو گیا ہے۔
نواز شریف نے دے دی زرداری کو کچھ ایسی چیز کہ زرداری کو ہزاروں کلو میٹر دور جانا پڑا۔
جاننے کے لیے کلک کریں۔۔۔
کلک کرنے پر اس نام نہاد اخبار کی ویب سائٹ پر پہنچیں تو وہاں لکھا ہوتا ہے:
نواز شریف نے زرداری کو کھانے کی دعوت دی
بھائی جان اپ نے بلکل ٹھیک فرمایا ہے. اس چیز کو بند اور پابندی لگانی چاہیے
 
Top