سوئی دھاگے سے کراس اسٹچنگ اور اردو محفل لوگو

اوشو

لائبریرین
زبردست ابن سعید جی
آپ کی نقل کرتے ہوئے ایک کاوش میری طرف سے بھی اس میں کراس سٹیچ کی دو مزید ویری ایشنز استعمال کی گئی ہیں اور یہ مشین ایمبرائیڈری کا ڈیزائن ہے ۔ ہے ہاتھ کا کام نہیں :)
سبز والا کراس سٹیچ ہے
نیلا والا ڈبل کراس سٹیچ ہے
اور سرخ والا فرینچ ناٹ کہلاتا ہے
ان کو بھی ٹرائی کیجیے گا :)

11htrlt.jpg
 
جاسمن

بہت خوب اوشو بھائی۔ زبر دست۔۔۔
 
زبردست ابن سعید جی
آپ کی نقل کرتے ہوئے ایک کاوش میری طرف سے بھی اس میں کراس سٹیچ کی دو مزید ویری ایشنز استعمال کی گئی ہیں اور یہ مشین ایمبرائیڈری کا ڈیزائن ہے ۔ ہے ہاتھ کا کام نہیں :)
سبز والا کراس سٹیچ ہے
نیلا والا ڈبل کراس سٹیچ ہے
اور سرخ والا فرینچ ناٹ کہلاتا ہے
ان کو بھی ٹرائی کیجیے گا :)

11htrlt.jpg
عمدہ! :) :) :)
 
زیک

مسافر
چونکہ ہم گوگل سروسیز زیادہ استعمال کرتے ہیں اور فون سے لی گئی تمام تصاویر گوگل فوٹوز میں کود کار طور پر اپلوڈ ہو جاتی ہیں اس لیے ہم تو وہیں سے ہاٹ لنک حاصل کر لیتے ہیں۔ :) :) :)
فون پر ہاٹ لنک کیسے آسانی سے حاصل کیا جائے؟
 
فون پر ہاٹ لنک کیسے آسانی سے حاصل کیا جائے؟
ابھی ہم تجربہ کر رہے تھے تو پایا کہ یہ ممکن ہے۔ البتہ فوٹوز اپلیکیشن کے بجائے گوگل فوٹوز کی سائٹ براؤزر میں کھولیں (ہم نے گوگل کروم فار موبائل میں تجربہ کیا)۔ سائٹ پہلے تو اپلیکشن استعمال کرنے کا مشورہ دے گی جسے مسترد کر کے آگے بڑھا جا سکتا ہے۔ وہاں کسی بھی تصویر پر ٹیپ کر کے پھر اس پر لانگ پریس کی مدد سے کانٹیکسٹ مینو کھولیں اور امیج یو آر ایل کاپی کر لیں۔ :) :) :)
 
اسی خوشی میں بنانا کریم پائی کھائیں:
55NV3yip9he9VwHZ8SNbCwsNRbNsH3jBY2wFtakF5q3Wq5bbD8aH__712RbFCNMYl7sdk2DPYhDXhCKczVSTCkGP-qI17qps48VTbGA9I9aNEjlQZpUTpXeyieAbAOq9L0W5f9xlLFtAybsnRjJYvFtvE2UudSsIEw4ugFVLgriVLmHMOLZIZDA_bQRBSArT4Q902p6WmB9S_7LXKQQ9fE2brFagHEADiZJMa4eIUr2Jqa4qiMuaODOyAJUr1FtfGba2DbQk3inHRfL9D6Ht2WSYqEEbh6jDCXQz89awleAVbgKZS_tPcFiQ_dt9FwnyXaYH9WXKCDG2_Fv4nlua1R4vw5j2-Y8Ul9JqcHVFGTpVcv2LFDk_hP57KdWzFwsz8ecc2-wE9yKAWQL0iS_zJ9Ch2_nQMAdPJpYlP8NTf19yw5bjqDlngyU0s3T9UhuvQYe4QpsXd6GQdjaBUIEkMaoIIvz7fXez4tqlnynKuH4uJeXkmxP41x8EjPwlvx8OM8kbxdyLOrj8VVXNJ3mr1WPk1ZPvsJETYOt53Bo2ZRY=s750-no
 
نوشاب

محفلین
ایک ہی کمپیوٹر ہے بھائی، بس مانیٹر دو ہیں، اسے ایکسٹینڈڈ مانیٹر کہتے ہیں اور یہ تو بہت عام سی چیز ہے۔ ویسے کچھ دنوں میں ایک تیسرے مانیٹر کا اضافہ ہونے کا امکان ہے۔ اوبنٹو آپریٹنگ سسٹم نصب ہے اس میں۔ :) :) :)
کیا کوئی ایسا سسٹم نہیں اآیا ابھی تک
کہ ہمارا شیشہ یا اآئینہ مانیٹر کا کام دے دے۔
لازمی نہیں وہ شیشہ یاآئینہ ہی ہو بس شیشے کی یا کرسٹل کی ایک باریک پرت ہو لیکن کام مانیٹر کا دے ؟؟؟
 
عبد الرحمن

لائبریرین
واہ ماشاء اللہ کیا کہنے سعود بھائی!

اللہ نظر بد سے بچائے آپ کو۔

اور کیا کیا کرلیتے ہیں سب ایک ساتھ بتادیجے۔ مزید انتظار کی تاب نہیں رہی ہے ہم میں۔ :)
 
Top