2 اکتوبر 1187 سلطان صلاح الدین ایوبی القدس شہر میں داخل ہوتے ہیں

ربیع م

محفلین
رواں ایام کی مانند ہی وہ دن تھا

2 اکتوبر 1187 بروز جمعۃ المبارک

جب صلاح الدین ایوبی رحمہ اللہ القدس شہر میں 88 سالہ صلیبی قبضے کا خاتمہ کرتے ہوئے فاتحانہ انداز میں داخل ہوئے ۔

القدس شہر جو آج بھی کسی صلاح الدین ایوبی کا منتظر ہے۔


 
Top