محمدظہیر

محفلین
آپ کو بھی عید کی ڈھیروں مبارکباد۔ :) :) :)
ویسے ٹیگ کرنے کے لیے خود سے نام پر ربط شامل نہیں کرتے بلکہ @ نشان کے بعد بغیر سپیس دیے رکن کا نام لکھ دیتے ہیں۔ :) :) :)
میں نے پچھلی پوسٹ سے آپ کا نام کاپی کرکے پیسٹ کیا تھا اور ربط خود بخود شامل ہوگیا۔ آئندہ آپ نے جیسا کہا ہے اس پر عمل کروں گا:)

 

فرحت کیانی

لائبریرین
ہیلو بھئی یہ سارے محفلین کہاں غائب ہیں؟
فرحت کیانی آپی!!!! آپ تو بلانے پر ہی آتی ہیں ناں
ابن سعید بھائی آپ کہاں ہیں آج کل نظر ہی نہیں آ رہے؟
اوہ عینی آپی آئیں تھیں مجھے پتا بھی نہیں چلا
عائشہ بلائیں اور کوئی نہ آئے۔ کیا ایسا ممکن ہے؟
السلام علیکم عائشہ۔ کیسی ہیں جناب؟
 
Top