مبارکباد مقدس بٹیا رانی کو ایک عدد گلابی سال مبارک ہو

فاتح

لائبریرین
مقدس بیٹا، بہت مبارک ہو۔۔۔
بہت پریشانی ہو رہی ہے کہ کوئی خبر نہیں تمہاری جانب سے
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
ہیپی اینورسری مقدس آپی :)
جلدی سے واپس آ جائیں میں بہت مس کر رہی ہوں۔

11732348-merry-christmas-happy-new-year.jpg
 

جاسمن

لائبریرین
ہائے عائشہ کییییییییتا پیاراااااااااااااااااااا ہے۔ سرخ گلاباں دے موسم وچ اک سوہنڑا جیا گلدستہ۔ جزاک اللہ۔ جیتی رہو، خوش رہو۔ تازہ تازہ گلابوں کی طرح مسکراتی رہو۔ آمین!
 

آوازِ دوست

محفلین
چار سالہ خوشگوار ازدواجی زندگی کا سفر بخیریت پورا ہونے پر دِلی مبارکباد، دُعا ہے کہ آپ ہمیشہ خوش اور سلامت رہیں اور آپ کے وابستگان بھی دائم ہنستے مُسکراتے نظر آئیں :)
 

فاتح

لائبریرین
مقدس بیٹا، تمھیں اور تیمور کو (بلکہ اب تو طلحہ کو بھی) تمھارا چوتھا جشنِ ازدواج مبارک ہو :)
 
آخری تدوین:

فاتح

لائبریرین
ارے مقدس ابھی تو چوتھی اینیورسری کی مبارکبادیں بھی نہیں دیکھیں تم نے اور پانچویں بھی آ گئی۔ :)
خوشیوں بھری سینکڑوں اینیورسریز دیکھو۔
 
Top