مشہور شاعر قابل اجمیری فہرست میں موجود نہیں

آوازِ دوست

محفلین
پسندیدہ کلام کی فہرست میں مشہور شاعر قابل اجمیری کا نام شامل نہیں ہے۔ ان کا نام بھی شامل کیا جائے۔
نظام صاحب پلیز اِن کا کُچھ کلام شئیر کیجئے تاکہ اِن کی قابلیت میں نام کے علاوہ جو حکمت ہے وہ سامنے آسکے :)
 
Top