حالیہ نظام تعلیم کے مسائل اور انکا حل از غامدی!

arifkarim

معطل
اہم موضوع پرسطحی گفتگو ۔
سطحی کیسے؟ انکی بات کسی حد تک تو درست ہے کہ جب ہم ایک چھوٹے بچے کو بچپن ہی سے ڈاکٹر، انجینئر نہیں بناتے تو مدرسے بھیج کر مولوی فاضل بنانے کی کوشش کیوں کرتے ہیں؟ کیا بچے کو یہ حق حاصل نہیں کہ ایک خاص عمر تک تمام علوم یکساں حاصل کرے اور پھر "انتخاب" کرے کہ اسے آگے کس فیلڈ میں اسپیشلائزیشن کرنا ہے؟
 
Top