لینکس منٹ کے لیے مدد درکار ہے۔

ابنِ حرم

محفلین
میں نے اپنے کمپیوٹر میں لینکس منٹ انسٹال کی ہے اور انسٹال کرتے وقت دو پارٹیشنز بنائی تھیں۔ ایک پارٹیشن لینکس کی فائیلز کے لیے اور دوسری عام استعمال کے لیے۔ لیکن اب ایک مسلہ ہو گیا ہے اور مسلہ یہ ہے کہ جب بھی میں عام استعمال والی پارٹیشن کو اوپن کرنے کی کوشش کرتا ہوں تو وہ اوپن نہیں ہوتی اور ایک پیغام آتا ہے can't mount file unable to mount location جب کہ دوسری پارٹیشن جو لینکس کی فائیلز کے لیے بنائی تھی اُس کو اوپن کرنے سے وہ اوپن ہو جاتی ہے۔
KtB98fM.png
اس مسلے کا حل بتا دیں۔ شکریہ
 
کیا آپ نے کمانڈ لائن سے ڈرائیو کو ماؤنٹ کرنے کی کوشش کی؟ کیا آپ نے یہ مسئلہ گوگل کر کے حل کرنے کی کوشش کی؟ :) :) :)
 

محمد سعد

محفلین
اس آئکن کا لیبل تو پارٹیشن جیسا نہیں، پوری ڈسک جیسا لگ رہا ہے۔
مدد میں آسانی کے لیے دو کمانڈز کا آؤٹ پٹ درکار ہو گا جس سے آپ کی کنفیگریشن کا درست اندازہ ہو پائے گا۔
کوڈ:
fdisk -l
کوڈ:
mount
 

ابنِ حرم

محفلین
یہ پہلے کوڈ کا رزلٹ ہے۔
کوڈ:
fdisk: invalid option -- 'I'
Usage:
fdisk [options] <disk>  change partition table
fdisk [options] -l <disk> list partition table(s)
fdisk -s <partition>  give partition size(s) in blocks

Options:
-b <size>  sector size (512, 1024, 2048 or 4096)
-c[=<mode>]  compatible mode: 'dos' or 'nondos' (default)
-h  print this help text
-u[=<unit>]  display units: 'cylinders' or 'sectors' (default)
-v  print program version
-C <number>  specify the number of cylinders
-H <number>  specify the number of heads
-S <number>  specify the number of sectors per track
 
مدیر کی آخری تدوین:

ابنِ حرم

محفلین
یہ دوسرے کوڈ کا رزلٹ ہے۔
کوڈ:
/dev/sda1 on / type ext4 (rw,errors=remount-ro)
proc on /proc type proc (rw,noexec,nosuid,nodev)
sysfs on /sys type sysfs (rw,noexec,nosuid,nodev)
none on /sys/fs/cgroup type tmpfs (rw)
none on /sys/fs/fuse/connections type fusectl (rw)
none on /sys/kernel/debug type debugfs (rw)
none on /sys/kernel/security type securityfs (rw)
udev on /dev type devtmpfs (rw,mode=0755)
devpts on /dev/pts type devpts (rw,noexec,nosuid,gid=5,mode=0620)
tmpfs on /run type tmpfs (rw,noexec,nosuid,size=10%,mode=0755)
none on /run/lock type tmpfs (rw,noexec,nosuid,nodev,size=5242880)
none on /run/shm type tmpfs (rw,nosuid,nodev)
none on /run/user type tmpfs (rw,noexec,nosuid,nodev,size=104857600,mode=0755)
none on /sys/fs/pstore type pstore (rw)
/dev/sda3 on /home type ext4 (rw)
binfmt_misc on /proc/sys/fs/binfmt_misc type binfmt_misc (rw,noexec,nosuid,nodev)
systemd on /sys/fs/cgroup/systemd type cgroup (rw,noexec,nosuid,nodev,none,name=systemd)
gvfsd-fuse on /run/user/1000/gvfs type fuse.gvfsd-fuse (rw,nosuid,nodev,user=computer)
 
مدیر کی آخری تدوین:

ابنِ حرم

محفلین
مجھے کمانڈ لائین میں کام کرنا بلکل نہیں آتا اور گوگل پر تلاش کرنے سے بھی کچھ حاصل نہیں ہوا۔
 

محمد سعد

محفلین
یہ پہلے کوڈ کا رزلٹ ہے۔
کوڈ:
fdisk: invalid option -- 'I'
Usage:
fdisk [options] <disk>  change partition table
fdisk [options] -l <disk> list partition table(s)
fdisk -s <partition>  give partition size(s) in blocks

Options:
-b <size>  sector size (512, 1024, 2048 or 4096)
-c[=<mode>]  compatible mode: 'dos' or 'nondos' (default)
-h  print this help text
-u[=<unit>]  display units: 'cylinders' or 'sectors' (default)
-v  print program version
-C <number>  specify the number of cylinders
-H <number>  specify the number of heads
-S <number>  specify the number of sectors per track
یہاں I نہیں، l لگانا ہے۔ list کا مخفف۔
 

ابنِ حرم

محفلین
یہ رزلٹ آرہا ہے۔
Disk /dev/sda: 80.0 GB, 80026361856 bytes
255 heads, 63 sectors/track, 9729 cylinders, total 156301488 sectors
Units = sectors of 1 * 512 = 512 bytes
Sector size (logical/physical): 512 bytes / 512 bytes
I/O size (minimum/optimal): 512 bytes / 512 bytes
Disk identifier: 0x51b59cdb

Device Boot Start End Blocks Id System
/dev/sda1 * 2048 39999487 19998720 83 Linux
/dev/sda2 152301566 156301311 1999873 5 Extended
/dev/sda3 39999488 152299519 56150016 83 Linux
/dev/sda5 152301568 156301311 1999872 82 Linux swap / Solaris

Partition table entries are not in disk order
 

محمد سعد

محفلین
تین پارٹیشنز ہیں۔
sda1 لینکس کی روٹ پارٹیشن ہے، یعنی یوں کہیں کہ سسٹم پارٹیشن۔ اس کا پاتھ ہو گا /۔
sda3 آپ کی ہوم پارٹیشن ہے، جسے آپ ڈیٹا کی پارٹیشن کہہ سکتے ہیں۔ اس کا پاتھ ہو گا/home/۔
sda5 آپ کی swap پارٹیشن ہے جو کہ ریم کی کمی پوری کرنے کے لیے استعمال ہوتی ہے۔

صورت حال کو بہتر سمجھنے کے لیے آپ کسی گرافیکل پروگرام سے مدد لے لیں۔ ایک لینکس منٹ میں پہلے سے Disks کا پروگرام ہو گا جو اگر آپ کو مینیو میں نہ ملے تو اس کی کمانڈ ہے gnome-disks۔
ایک نسبتاً ایڈوانسڈ پروگرام ہے GParted۔ وہ شاید پہلے سےشامل نہ ہو اور آپ کو سافٹوئیر مینیجر سے انسٹال کرنا پڑے۔
 

محمد سعد

محفلین
اب یہ بتا دیں کہ GParted کے ذریعے میں کیا کروں گا تو ڈرائیو اوپن ہو جائے گی؟
GParted آپ کو ڈرائیوز کی ترتیب اور ان کے ماؤنٹ پوائنٹ (جس پاتھ پر ان کی فائلیں آپ کو ملیں گی) بتا سکتا ہے۔ اس کے علاوہ آپ اپنی پارٹیشنز کی ترتیب بدلنے کے لیے بھی اس کا استعمال کر سکتے ہیں۔
 
Top