تجمل حسین

محفلین
جی نہیں بلکہ ایسا۔۔
images

;)
 
ارے ہاں سعود بھیا! یاد آیا آپ سے پوچھنا تھا کہ دستخط میں فون نمبر لگانا محفل کے آرٹیکلز کے تحت ممنوع ہے؟؟؟ :question:
جی پیارے، فون نمبر اور ای میل محفل میں کسی بھی ایسی جگہ شامل نہیں کرنا چاہیے جو عام رسائی میں ہو۔ :) :) :)
 
تجمل حسین

محفلین
یعنی اب میں اسے ہٹادوں؟؟؟؟
ویسے کبھی کبھار جب کسی کا لینکس کے متعلق کوئی کام پھنسا ہوا ہوتا ہے تو وہ فون پر بات کرکے آسانی سے حل نکال لیتا ہے اور ایسا اکثر انسٹالیشن کے دوران ہی ہوتا ہے۔۔
پھر کیا خیال ہے آپ۔۔۔
جیسے آپ کہیں ویسے ہی کردیتا ہوں۔
 
جو آپ کو جانتے ہیں اور یہ جانتے ہیں کہ لینکس کے مسائل کے حل کے لیے آپ سے رابطہ کرنا ہے، وہ ویقیناً آپ کے رابطہ نمبر سے بھی واقف ہوں گے۔ محفل میں اس کی تشہیر سے کیا حاصل ہوگا بھلا۔ اگر کسی کو ایسے موقع پر محفل تک رسائی ہو سکتی ہے تو شاید اسکائپ، فیس بک، ای میل اور رابطے کے دیگر ذرائع تک بھی رسائی ہوگی۔ :) :) :)
 
بالکل صحیح۔۔۔
 
نوشاب

محفلین
جی پیارے، فون نمبر اور ای میل محفل میں کسی بھی ایسی جگہ شامل نہیں کرنا چاہیے جو عام رسائی میں ہو۔ :) :) :)
ویسے یہ کس وجہ سے ممنوع ہے
مطلب اس سے کس طرح کے نقصانات ہو سکتے ہیں
جبکہ ای میل تو ایک عام سی چیز ہے تو وہ کیوں ممنوع ہے
 
ویسے یہ کس وجہ سے ممنوع ہے
مطلب اس سے کس طرح کے نقصانات ہو سکتے ہیں
جبکہ ای میل تو ایک عام سی چیز ہے تو وہ کیوں ممنوع ہے
اسپیم بوٹس اس قسم کی معلومات جمع کرنے کے لیے ایسی سائٹیوں کو انڈیکس کرتے رہتے ہیں۔ ہم نہیں چاہتے کہ ایسے اضافی بوٹس کا حملہ اردو ویب سرورس پر ہو اور محفلین کے فون اور ای میل میں اسپیم کا ایک سبب یہ بھی بنے۔ :) :) :)
 
کوڈ:
_______________________________________________________________________________
|          _                ___                              _            /\  |
|         / |             /__  |          /\                / |      /\  / |  |
|    ______\|_______/\_______\/_____/\_/\_|/   /|     /\     \|______|/  | |  |
|   /                                     /   | |     \/     |       /   | |  |
|  /_______/\_______/\_______/\__________/    |  \___________/|\____/    | |  |
|                  /\/\                        \             /   /\      |/   |
|                  \/\/                         \___________/    \/           |
|_____________________________________________________________________________|
:) :) :)
 
Top