"خوشبو" کیا ہے؟

  • چیز

    Votes: 4 44.4%
  • احساس

    Votes: 5 55.6%

  • Total voters
    9
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .

نایاب

لائبریرین
وہ دور ہے مجھ سے مگر اس کی خوشبو ہر پل آتی ہے مہکاتی ہے مجھے ۔۔۔۔۔۔۔۔
میرے نزدیک تو خوشبو (مہک ) صرف اک احساس کا نام ہے ۔۔۔۔۔ جسے محسوس کیا جاتا ہے ۔ دکھایا نہیں جا سکتا ۔
خوشبو جس منبع سے پھوٹ رہی ہو وہ اک " چیز " اک " شئے کہلا سکتی ہے ۔
بہت دعائیں
 
ایک خوبصورت جواب ہے ۔
ماشاءاللہ
 
خوشبو احساس بھی ہے' خوشبو چیز بھی ہے .. خوشبو گفتگو بھی ہے.. خوشبو خاموشی بھی ..خوشبو سفر بھی ہے.. میری نظر میں خوشبو کے بہت روپ ہیں ..
اور پھر خوشبو کو مقید کہاں کیا جاسکتا ہے کہ اسے کسی ایک روپ میں ڈھال دیں ..
واہ بہت خوبصورت

ہر قسم کی خوشبو کو عربی زبان میں عطر کہتے ہیں۔ خوشبو کو دین اسلام میں خاص اہمیت حاصل ہے، پیارے نبی ﷺ نے خوشبو کو بہترین تحفہ کا درجہ بھی عطا کیا۔
انسان اپنے حواس خمسہ جن میں لمس، چھونا، ذائقہ، دیکھنا، سننا اور سونگھنا شامل ہے، دیگر حواس کی نسبت ہم سونگھنے کی اہمیت کو کم ہی استعمال کرتے ہیں، جب کہ گلاب، موتیا، چنبیلی اور دیگر پھولوں کو سونگھ کر ان سے وابستہ حسین لمحے دماغ میں تازہ بھی کرلیتے ہیں۔
 
Top