مبارکباد عبدالحسیب بھائی کو اردو محفل پر ایک ہزار مراسلے مبارک ہوں

بہت شکریہ محترم بھائی۔
یار حیدرآباد جانا تھا 9 تاریخ کو ٹسٹ ہے ، کم بختوں نے آج میسیج کیا ہے ۔ حد ہے یار کم از کم پندرہ دن کا ٹائم تو دینا ہی چاہئے ۔
دیکھئے ٹکٹ ملتا ہے تو جاوں گا ۔۔۔ نہیں تو چھوڑدوں کیا کروں ۔
 
عبدالحسیب

محفلین

علم بھائی ، معذرت چاہو ں گا ۔ یہ مراسلہ ابھی دیکھا۔امتحان میں شریک ہو پائے یا نہیں آپ؟
 
عندلیب

محفلین
Top