تصویر کو دیکھتے ہوئے عنوان بتائیں

نور وجدان

لائبریرین
محترم ممبرانِ گرامی ..۔اس تصویر کو دیکھتے ہوئے عنوان تجویز کریں ۔۔یاد رہے تصویر۔میں اشارہ بھی ہے ..۔



fall.jpg
 

نور وجدان

لائبریرین
اس میں ہمیں کچھ '' گرا '' ہوا محسوس تو ہورہا گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پتوں کا گرنا، پانی کا گرنا ۔ بارش کا گرنا÷÷÷÷÷÷÷عنوان ہے '' گرنا''
 

اکمل زیدی

محفلین
اس میں ہمیں کچھ '' گرا '' ہوا محسوس تو ہورہا گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پتوں کا گرنا، پانی کا گرنا ۔ بارش کا گرنا÷÷÷÷÷÷÷عنوان ہے '' گرنا''

اوہ ...سمجھا ...میں تو بہت ڈیپ میں چلا گیا تھا کیونکے گرتی ہے شخصیت ...اور پھر باقی مناظر ..دیکھ کر .....یہی موضوع ...موزوں ..لگا ۔۔۔اب پتا چلا آپ تو پزل کھیل رہی ہیں ...:)
 

نظام الدین

محفلین
برق کا گرنا سنا‘ صیاد کا کہنا سنو
چار تنکوں کا اجڑنا داستاں ہوتا نہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جو آج میرا نہیں ہے‘ وہ کل میرا ہوگا
کہ ہر زمانہ عروج و زوال رکھتا ہے
 

ظفری

لائبریرین
یہاں پہ بہت فطین و ذہین شخصیات کو دیکھتے ہوئے طبیعت میں کھجلی سی ہوئی اس سے نجات کے لیے مجھے ایک نادر خیال آیا کیوں نہ ہم تصویری مشق کریں اور اسکے دیکھتے ہوئے عنوان بتائیں ۔۔۔ جس کا عنوان سب سے اچھا ہوگا اس کو سب سے زیادہ پسندیدگی کی سند دے دیجئے گا۔

یہ غلط فہمی آپ کو کیسے پیدا ہوگئی ۔ :idontknow:
 
Top