محمداحمد

لائبریرین

عباس اعوان

محفلین
کسی نے بھی جواب نہیں دیا:(:(:(
وہ پنجابی میں کیا کہتے ہوتے ہیں بھلا:
میری طرفوں جواب ای آ فِر
:heehee:
مجھے اس سلسلے میں tree والے ٹاپک کے بارے میں جاننا ہے۔ڈیٹا سٹرکچر میں tree کیسے بناتے ہیں
ٹری بذاتِ خود ایک ڈیٹا سٹرکچر ہے۔
ٹری بنانے کے مختلف طریقے ہیں، جو کہ ٹری کی قسم پر منحصر ہیں۔ اس سے مراد یہ ہے کہ جب آپ ایک نیا ڈیٹا ٹری میں ڈالیں گی تو وہ ٹری میں کس جگہ پر آنا چاہیے، اوپر یا نیچے، اگر نیچے تو پھر دائیں یا بائیں۔
مزید یہ بھی بتا دیں کہ ٹری کس پلیٹ فارم| زبان میں بنا نا چاہ رہی ہیں ؟
:tv:
 

ہادیہ

محفلین
وہ پنجابی میں کیا کہتے ہوتے ہیں بھلا:
میری طرفوں جواب ای آ فِر
:heehee:

ٹری بذاتِ خود ایک ڈیٹا سٹرکچر ہے۔
ٹری بنانے کے مختلف طریقے ہیں، جو کہ ٹری کی قسم پر منحصر ہیں۔ اس سے مراد یہ ہے کہ جب آپ ایک نیا ڈیٹا ٹری میں ڈالیں گی تو وہ ٹری میں کس جگہ پر آنا چاہیے، اوپر یا نیچے، اگر نیچے تو پھر دائیں یا بائیں۔
مزید یہ بھی بتا دیں کہ ٹری کس پلیٹ فارم| زبان میں بنا نا چاہ رہی ہیں ؟
:tv:
ہاہ ہائے تسی مذاق ہی بنا دتا۔کیوں جی کیوں جواب سمجھوں۔میں تو پوچھوں گی۔ہاہاہا
جواب دینے کا بہت شکریہ۔مجھے امید ہے اس فورم میں مجھے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔شکریہ
 

عباس اعوان

محفلین
ہاہ ہائے تسی مذاق ہی بنا دتا۔کیوں جی کیوں جواب سمجھوں۔میں تو پوچھوں گی۔ہاہاہا
پو چھیں پوچھیں، آپ کو بھی خدا پوچھے گا ان شا ء اللہ
:sneaky:
جواب دینے کا بہت شکریہ۔مجھے امید ہے اس فورم میں مجھے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔شکریہ
ان شا ء اللہ
 
ویسے تو عباس اعوان نے جواب دے دیا ہے مگر ہادیہ آپ شاید C یا جاوا میں tree بنانا چاہ رہی تھیں۔

مبارک ہو ، میں تو سمجھا تھا کہ اس دھاگے کی تدفین کب کی ہو چکی مگر لگتا ہے کوئی بھولا بھٹکا کبھی کبھار مردے کو قبر سے نکال ہی لیتا ہے۔ :)
 
Top