مبارکباد عارف کریم بھائی کو انیس ہزار مراسلے مبارک ہوں

arifkarim بھائی کو اُردو محفل پر انیس ہزار 19،000مراسلے مبارک ہوں۔

arif_zps4pudkrz8.jpg
 

عبد الرحمن

لائبریرین
ماشاء اللہ! بہت مبارک ہوعارف بھائی!

ابھی کل ہی کی بات لگتی ہے جب اٹھارہ ہزار مراسلوں کی مبارک باد دی تھی۔

اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ!
 
Top