بیٹری کی دنیا میں انقلابی دریافت aluminum-ion battery

مسئلہ یہ ہے کہ آپ یو ٹیوب کے بجائے کسی پاک ٹیوب کا ربط شامل کر رہے ہیں جو کہ غالباً یو ٹیوب کے لیے پراکسی ہے، ورنہ یو ٹیوب کے روابط کسی مراسلے میں شامل کیے جائیں تو از خود امبیڈنگ ہو جاتی ہے۔ :) :) :)
 
اور فیس بک؟
 
کل سے میں عنوان میں لکھے 'بیٹری' کو یہ والی بیڑی پڑھ رہا تھا۔:ROFLMAO:
شکر ہے لڑی کھول لی:)
IND_DEL_H1_007%20(3).JPG
 
Top