مبارکباد طارق شاہ بھائی کو سات ہزار مراسلے مبارک ہوں

طارق شاہ بھائی کو اردو محفل پر سات ہزار مراسلے مکمل کرکے سات ہزاری منصب کا حصول مبارک ہو۔

tariqshah_zpsawncazyb.jpg
 

طارق شاہ

محفلین
تمام احباب و برادران کا تہہ دل سے ممنُون ہُوں
:)
" افسانۂ حیات کو دُہرا رہا ہوں میں
یوں اپنی عمر رفتہ کو لوٹا رہا ہوں میں "
امین حزیں
 

محمداحمد

لائبریرین
بہت مبارک ہو طارق شاہ صاحب۔۔۔!

اور بہت شکریہ محمد خلیل الرحمٰن صاحب کے آپ اہلِ محفل کی نمائندگی کرتے ہوئے مبارکبادوں کا اہتمام کرتے ہیں۔
 
Top