پی ٹی وی کا سنہرا دور: کس کس کو یہ یاد ہے

کوئی دو چار سٹوڈنٹ پھڑو ملن دا بہانہ لبہو تے گل بات دے دوران ہولی جیہا پوچھ لیا جے
اے سٹوڈنٹ کتھوں لبھاں میں۔۔ میں تے آپے سکولے دے پیچھے بہہ کے پڑھدا ہوندا ساں
clear.png
 
اے سٹوڈنٹ کتھوں لبھاں میں۔۔ میں تے آپے سکولے دے پیچھے بہہ کے پڑھدا ہوندا ساں
تسی پروفیسر بن جاؤ تے دو چار ٹین ایجر رشتے دار پھڑ لو تے ایک ادھی رشتے دارنی ہو جائے تے کم پکا ہو جائے گا۔ اوتھے جاؤ اپنے فرضی کالج دا ناں دسو تے مل لوو
 
وصی اللہ

محفلین
پی ٹی وی کا سنہرا دور: کس کس کو یہ یاد ہے۔۔ کے بجائے "پی ٹی وی کا سنہری دور: کس کس کو یہ یاد ہے" کر لیا جائے تو کیسا رہے گا۔
 
اطیب

محفلین
پی ٹی وی کے سنہری دور میں، میرے لئے معین اختر کی "روزی" میں لازوال اداکاری ناقابل فراموش ہے۔
 
اطیب

محفلین
بالکل، مختصر دورانیے کے کھیل میں،عید ٹرین میں سفر کرتے شاعرانہ بابا جی بھی یادوں کی وادیوں میں ہمارے سنگ ہیں۔
 
محمد وارث

لائبریرین
ایک ویڈیو جو مجھے اُداس کر گئی، کسی صدیقی صاحب نے پوسٹ کی ہے، اللہ تعالیٰ اُنہیں جزائے خیر دیں ہمارے دل کے تار چھونے کے لیے۔
 
قیصرانی

لائبریرین
1980 کی دہائی میں نیشنل جیوگرافک کے پروگرام آتے تھے کبھی کبھار، اس میں ایک بانسری کی آواز آتی تھی عموماً پروگرام کےا ختتام کے چند منٹ میں، وہ ابھی تک نہیں تلاش کر پایا
 
فرقان احمد

محفلین
1980 کی دہائی میں نیشنل جیوگرافک کے پروگرام آتے تھے کبھی کبھار، اس میں ایک بانسری کی آواز آتی تھی عموماً پروگرام کےا ختتام کے چند منٹ میں، وہ ابھی تک نہیں تلاش کر پایا
اس ویڈیو میں 55:55 پر جا کر دیکھیں، اب معلوم نہیں یہ بانسری ہے یا کیا ہے، تاہم جو کچھ بھی ہے، کافی پرسوز ہے!
 
سید عاطف علی

لائبریرین
ایک دستاویزی پروگرام میں منور سعید صاحب نے محمد علی جوہر کا کردار ادا کیا تھا ۔ وہ کہیں دوبارہ نہیں دیکھا ۔
اور ایک پروگرام مقدمہ کشمیر بھی آیا تھا لیکن دوبارہ نہ دکھائی دیا۔
کیا کسی نے دیکھا تھا ؟۔۔۔
سینئر محفلین کی یاد داشتوں پر ایک دستک۔
 
ڈرامے کا نام تھا، 'آزادی کے مجرم'
 
Top