سب ٹائیٹل

عزیزامین

محفلین
کس کس یوزر کو پتہ ہے سب ٹائیٹل کسے کہتے ہیں ؟ اور کون کون فری سب ٹائیٹل لگا سکتا ہے انگلش اور اردو میں؟
 
arifkarim

معطل
کس کس یوزر کو پتہ ہے سب ٹائیٹل کسے کہتے ہیں ؟ اور کون کون فری سب ٹائیٹل لگا سکتا ہے انگلش اور اردو میں؟
جو جو بھی فلمیں دیکھتا ہے، اسکو پتا ہے کہ سب ٹائیٹل کیا ہوتے ہیں۔
انگریزی میں سب ٹائیٹل نیٹ پر بکثرت دستیاب ہیں۔ اردو کیلئے آپ خود بنا سکتے ہیں۔
 
کیسے بناوں ۔ یہ کوئی چوں چوں کا مربہ نہیں جو آسانی سے بن جائے
 
x boy

محفلین
sub کے معنا تو نیچے یا ذیلی کے ہیں جیسے سب میرین، سب وے، سب ٹوٹل،
اور title کے معنا عنوان،،، تو یہ ہوگیا
نیچے عنوان،،، یا ذیلی عنوان،،،
jRiGrgdcL.gif
 
Top