توانائی کے بارے میں بل گیٹس کا خواب

arifkarim

معطل
خواب تو غریب لوگ دیکھتے ہیں۔ یہ دنیا کا امیر ترین انسان کب سے خواب دیکھنے لگا؟
 

ummargul

محفلین
اس کی اردو کی سب ٹائٹل مل سکتی ہے کیونکہ یہ میں نے ڈاؤن لوڈ کی لیک اس کے ساتھ اردو نہیں ہے
 

ummargul

محفلین
میرے پاس اس کی وضاحت اردو میں بھی ہیں لیکن اردو نے جدید سائنس میں اتنی ترقی نہیں کی ہے جتنی جادو اور اثر انگریزی زبان کی ہے
 

arifkarim

معطل
بل گیٹس کو چاہئے کہ اپنی ضرورت سے زیادہ دولت پیشاب سے بجلی پیدا کرنے والی مہنگی ریسرچ پر خرچ کرنے کی بجائے، ترقی پذیر اور غریب ممالک کے بنیادی انفراسٹرخرچ کرے۔ یوں کم از کم ان ممالک کے باسیوں کو اسکی دولت سے کچھ فائدہ تو پہنچے گا ، اسکے تجرباتی چوہے بننے کے علاوہ :)
Microbial_fuel_cell_stack_that_converts_urine_into_electricity_%2813359544514%29.jpg

کچھ سال قبل مشہور زمانہ نیویارک ٹائمز نے اس حوالہ سے یہ سرخی لگائی تھی:
Bill Gates Can’t Build a Toilet
یعنی دنیا کا امیر ترین شخص بھی سستے بیت الخلاء بنانے میں ناکام رہا :)
 

ummargul

محفلین
جی عارف صاحب بل گیٹس مفاد عامہ کے لیے کچھ بھی نہیں کریں گے ان کی بائیوٹر جو ساٹھ سال چلی گی۔۔ پھر وہی حصوصیات( آنے والی نسلوں ) میں منتقل ہوگی۔ ؟

عارف بھائی مخصوص حصے کا اقتباس ویڈیو کس طرح لیں گے یعنی آپ نے 17 منٹ بعد والی ویڈیو دیکھائی ہے ؟
 
Top