درس نظامی کورس آنلائن کریں

ابو مصعب

محفلین
مکمل درس نظامی آن لائن پڑھانا میری سمجھ سے تو بالا ترہے۔ البتہ چند اصلاحی اسباق پڑھا دیئے جائیں تو بہتر ہوگا
 
درس نظامی کی روح جاتی رہی۔۔۔۔۔۔
یہ بہت مشکل کام ہے۔۔۔۔۔۔ایک دو دقیق کتابیں اوراس کو آئن لائن پڑھانا اورسمجھانا جوئے شیرلانے کےمترادف ہے
دوسرا پڑھنے والے بھی دوچارہی ملے گئیں۔۔۔۔۔۔اللہ کامیابی نصیب فرمائے۔ہماری تودعاہے
 
Top