ایوارڈز میں درستگی

تجمل حسین

محفلین
آپ کے 100 پیغامات مکمل ہو گئے ہیں۔ امید کی جاتی ہے کہ یہ سب آپ نے ایک ہی دن میںپوسٹ نہیں کیے ہوں گے۔

السلام علیکم!
یا منتظمین ! میں اوپر جو فقرہ کاپی کیا ہے وہ ایوارڈز سے متعلق ہے۔ مہربانی کرکے سرخ الفاظ کو درست کردیں تاکہ پڑھنے میں آسانی ہو۔:):)

محفل کا باسی۔
باسی کا کوئی اور مطلب نہ سمجھا جائے باسی یعنی رہائشی۔۔:p
تجمل حسین۔
 
Top