ریڈیو ولنٹئیرزکئیرینگ ہینڈز

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عزیزامین

محفلین
ٹیکنیکل سپورٹس مینز.آڈیو کنٹرول.ویڈو کنٹرول.مکسر کنٹرول.ٹریک پلیر.بیک. گراونڈ پلیر.فون سکائیپ کالز کنٹرولر.آن ائر سینڈر.کوالٹی چیکر.مائینر ایڈٹر.سب ٹاٹئٹل ایڈٹر .we need help abt these things
 
عزیزامین

محفلین
ایک شعبہ ہو گا تکنیکی مسائل ۔تبصرہ ۔حل ۔ مدد۔ ایک اور شعبہ ہو گا تعلقات عامہ جس میں ایک یا کچھ یو زر فون پر رابطے رکھیں گے
 
عزیزامین

محفلین
رضا صاحب کی صحت کچھ ناساز ہے ان کو ٹائیفائیڈ ہو گیا ہے جس کے لیے آپ کو کچھ عرصہ انتظار کی زحمت اٹھانا پڑے امید آپ اس مشکل وقت میں ہمارا ساتھ دیتے ہوئے صبر سے کام لیں گے جاتے ہوئے آپ سے رضا صاحب کی صحت کے لیے دعا کی درخواست ہے اللہ سے دعا ہے کہ محترم رضا صاحب کو صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے آمین
 
آمین
 
عزیزامین

محفلین
خالد صاحب آپ کوئی زمہ داری نہیں سنبھالیں گے یا اگر آپ یا کوئی بھی صارف پیج کے سٹاف میں شامل ہونا چاہیے تو مجھے خوشی ہو گئی جیسے ایڈیٹر وغیرہ
 
عزیزامین

محفلین
ریڈیو میں کچھ وقت لگے گا البتہ ویڈیو چینل کی تجرباتی نشریات جلد شروع ہو رہی ہے۔ اس میں سارا وقت تلاوت قران پاک ہو گی جب تک نشریات تجرباتی ہے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top