اردو اسلامی تقاریر کی صرف ٹائپنگ کے لئے ولنٹیئرز کی مدد درکار ہے۔

کافی تقاریر ہیں کوئی بھی جتنا ثواب کمانا چاہے۔ انتہائی باعلم شخصیت ہیں اور انکے اس علم کا تحریر میں آنا بہت سے مسلمان بھائیوں کے لئے مفید ثابت ہوگی۔
 

x boy

محفلین
ان شاء اللہ ،،،، بہت مل جائنگے۔
کوشش جاری رکھیں ،،
اللہ آپ کو جزا دے،
میں تو کام کے دوران آتا ہوں، لکھنے میں تیزی نہیں اور غلطی بھی ہوجاتی ہے
 
ادھر محفل میں کہیں یہ مضمون دیکھا تھا کہ بول چال کو کمپوزنگ کرنے کےلیے کوئی سوفٹ وئیر تیار ہورہاہے۔
اس کے ضمن میں تقاریر کو صفحہ قرطاس پرلانے میں بھی گنجائش ہونی چاہئے۔
شاید اس سوفٹ وئیر کو جاننے والے سے راہنمائی مل جائے۔
اللہ آپ کا حامی وناصرہو، اورکام کے اسباب مہیافرمائے۔آمین
 
Top