مبارک ہو سیکولروں

x boy

محفلین
1461488_10151766740347267_613960413_n.jpg
 
زیادہ تر باریش افراد پکڑے گئے۔۔۔۔۔:laugh:
ویسے یہ بزنس سہراب گوٹھ، قائد آباد اور بنارس میں خاص کر مدرسوں کے قریب زیادہ ہوتا ہے۔
 
ایک دفعہ مشہور عالم دین ڈاکٹر غلام مرتضی ملک مرحوم سے کسی نے مسجد کے مولویوں کی اسی قسم کی حرکتوں کی شکایت کی۔ تو جواباً ڈاکٹر صاحب کہا کہ یہ ہمارے معاشرے کا مجموعی طور پر قصور ہے یعنی پورا معاشرہ قصوروار ہے۔ کیسے؟ مثال کے طور پر جب گھر میں اللہ اولاد دیتا ہے تو والدین اس کے لئے سنہرے پروگرام بناتے ہیں کہ میرا یہ ذہین بیٹا ڈاکٹر بنے گا، دوسرا ذہین انجنیر بنے گا وغیرہ اور جو سب سے نکما اور کند زہن لگتا ہے اس کے بارے میں کہتے ہیں یہ کسی کام کا نہیں ایسا کرتے ہیں اس کے مدرسے میں ڈال دیتے ہیں چلو مسجد کی خدمت کرے گا اور ثواب ہی ملے گا۔ حالانکہ عالم بن کر دین اور معاشرے کی خدمت کرنا ایسا حساس کام ہے کہ اس کے لئے زہین ترین اور بہترین لوگ منتخب کئے جانے چاہئیں۔ جب معاشرے کا مجموموعی رویہ ایسا ہوگا تو ایسے باریش لوگ ایسے ہی کام کرینگے، یہ مولویوں کے منہ پر نہیں پورے معاشرے کے منہ پر طمانچہ ہے۔
 
یونس

محفلین
انجام کار ہمیشہ کی طرح عوام دھر لئے گئے۔ منی سینماز کے مالکان‘ کارندے‘ اور اُوپر سایہ فگن ہاتھ پکڑے نہیں جا سکے !
 
سید ذیشان

محفلین
جہاں تک بات ہے porn کی تو کمپیوٹر کے زمانے میں اس کا حصول کون سا مشکل کام ہے۔ پولیس والے اور میڈیا والے اپنی کارکردگی دکھانے کے لئے ایسے چھاپے مارتے ہیں۔ بلکہ اسی پروگرام کے آخر میں پولیس والوں کی پٹائی بھی ہوئی ہے۔ اس پروگرام سے تو یہی ظاہر ہوا کہ یہ دونوں طبقے پولیس اور میڈیا انتہائی unprofessional ہیں۔ اگر یہ اتنے ہی efficient ہوتے تو کراچی کے امیر علاقوں میں جو کچھ ہوتا ہے سب کو معلوم ہے۔ حتیٰ کہ نیشنل جیوگرافک کے ایک پروگرام کا ہوسٹ Diego Bunel پاکستان آیا تو اس یہ سن کر حیرت زدہ ہو گیا کہ یہاں پر gay پارٹیاں اور گے کلب بھی چل رہے ہیں۔ ان پر یہ ہاتھ ڈالیں تو ہم جانیں۔

؏
چاند کو گل کریں تو ہم جانیں
ۥّ٘
 
شمشاد

لائبریرین
فرق ہے ناں ذیشان بھائی۔

کوٹھے پر ہو تو فحاشی اور بے حیائی اور
کوٹھی میں ہو تو فن اور فنکاری کہلاتی ہے۔
 
کاشفی

بالکل صحیح کہا جناب نے۔
ملک کے امیر اور پوش ایریاز کا حال بہت خراب ہے۔۔
 
ظفری

لائبریرین
دھاگے کے عنوان اور ویڈیوز میں کیا مناسبت ہے؟
جس نے پوسٹ کی ہے ۔ اس کی دماغی حالت کے بارے میں سو فیصد یقین ہوا چلا ہے کہ قابلِ علاج نہیں ۔
( معافی کا خواستگار ہوں ۔ مگر موصوف کی مسلسل بےتحاشہ واہیات مراسلات کے مطالعے کے بعد اس نتیجے پر پہنچا ہوں ۔ )
 
موصوف ایک دھاگے میں پاکستان اور اسلام کی مایہ ناز فوج خلاف بھارتی، امریکی اور اسرائیلی سازشوں کا راز فاش کرتے ہیں اور اس سے اگلے مراسلے میں اسی فوج کو ناپاک اور مرتد فوج بھی ثابت کر رہے ہوتے ہیں۔۔۔۔:D
 
ظفری

لائبریرین
موصوف ایک دھاگے میں پاکستان اور اسلام کی مایہ ناز فوج خلاف بھارتی، امریکی اور اسرائیلی سازشوں کا راز فاش کرتے ہیں اور اس سے اگلے مراسلے میں اسی فوج کو ناپاک اور مرتد فوج بھی ثابت کر رہے ہوتے ہیں۔۔۔ ۔:D
اللہ موصوف کی ذہنی حالت پر رحم کرے ۔ :praying:
 
x boy

محفلین
فرق ہے ناں ذیشان بھائی۔

کوٹھے پر ہو تو فحاشی اور بے حیائی اور
کوٹھی میں ہو تو فن اور فنکاری کہلاتی ہے۔
بالکل ٹھیک بات کہی،،،،
اس مراسلے میں مجھے بہت کچھ کہا گیا،،، لیکن عقلمند یہ کیوں نہیں سمجھ رہے کہ میں نے ادھرکا مال یہاں رکھا ہے معلوماتی ہے البتہ دماغ کا استعمال ضروری ہے۔ میں جانتا ہوں مجھ بہت سے لوگ چڑ تے ہیں لیکن کیا کروں ان کے لئے آتا ہوں جو نہیں چڑتے۔
اللہ کافی اللہ شافی
 
آوازِ دوست

محفلین
لو جی بھیا ایکس بوائے ۔۔۔۔۔۔۔۔ لوگ تمہاری جان کو آئے ۔۔۔۔۔۔۔۔ اپنی ہے پر ایک ہی رائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کوئی تمہارا دِل نہ دُکھائے
 
Top