اردو میں شاملہ

فرخ ظہیر

محفلین
السلام علیکم !
دوستوں مجھے یہ معلموم کرنا ہے کہ اب تک کسی پروگرامر نے ریسورس ہیکر کے زریعے شاملہ کی مینیو فائل کو ایڈٹ کرکے مینو اردو میں تبدیل کرنے کی کوشش کی ہے؟
 
عبدالحسیب

محفلین
فرخ صاحب غالباً 'مکتبہ شاملہ ' کی بات کر رہے ہیں۔

السلام علیکم !
دوستوں مجھے یہ معلموم کرنا ہے کہ اب تک کسی پروگرامر نے ریسورس ہیکر کے زریعے شاملہ کی مینیو فائل کو ایڈٹ کرکے مینو اردو میں تبدیل کرنے کی کوشش کی ہے؟

غالباً کسی صاحب نے یہاں اس سے پہلے بھی اس تعلق سے کوئی سلسلہ شروع کیا تھا۔ تلاش کرتا ہوں ۔مل جائے تو ربط پیشِ خدمت۔
 
شکیب

محفلین
فرخ ظہیر بھائی السلام علیکم۔ اردو کے لیے "مکتبۃ الحکیم" ٹرائی کریں۔۔۔مکتبۃ الشاملہ والے خود بھی اردو ورژن کی فکر میں شاید ہوں۔۔۔لیکن ذیشان بھائی نے یہ اردو والوں کے لیے بہت خوب ڈیزائن کیا ہے۔
مزید معلومات کے لیے فیس بک پر ملیں۔ نظر نہیں آرہے آج کل!
والسلام
 
مکتبۃ المکنون المفہرس للمخطوطات
مکتبۃ الشاملہ جیسے ایک سافٹ وئیر ہےجس میں کتابوں کے ساتھ ساتھ سرچ کا اضافی آپشن بھی موجود ہے۔
 
Top