نیرنگ خیال

لائبریرین
ویسے آپ کس سیاسی پارٹی سے متعلق ہیں ؟ کہ آپ کو سات خون معاف کیے ہوئے ہیں "لوگوں" نے ؟:)
ہمیں تو لے دے کے اپنے احمد نے خون معاف کیا ہوا ہے۔ اور وہ بھی صرف اس لئے کہ وہ میری پہنچ سے اتنے ہی دور ہیں جتنا کہ ان سے کوئی اور۔۔۔ ;)
 
Top