کرکٹ ورلڈکپ اور آپ کی دلچسپی

کرکٹ ورلڈ کپ میں آپ کی دلچسی :

  • مجھے تو کرکٹ سے نفرت ہے۔

    Votes: 0 0.0%

  • Total voters
    29
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .

حسیب

محفلین
اور باقی لوگوں کے لئے کیا حکم ہے؟

ہمارے کپتان کہتے ہیں کہ سرفراز کو کھلانے کا ماحول نہیں بن رہا۔

حالانکہ بظاہر لگتا ہے کہ "ناصر جمشید" کو کک آؤٹ کرنے کی ہمت نہیں ہو رہی۔
کپتان کی بات کافی حد تک ٹھیک ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ سرفراز کا اوپننگ کا تجربہ نہ ہونے کے برابر ہے حتیٰ کہ ڈومیسٹک کرکٹ میں بھی سرفراز اوپننگ نہیں کرتا صرف یو اے ای میں ہی چند میچوں میں اوپننگ کی تھی نیوزی لینڈ میں کھیلے گئے میچوں اور وارم اپ میچ میں سرفراز نے آخری نمبروں پہ آ کر بھی کچھ کارگردگی نہیں دیکھائی
لیکن اب امید ہے کہ یو اے ای کے خلاف موقع دیا جائے گا کیونکہ کمزور ٹیم ہے
 
اور باقی لوگوں کے لئے کیا حکم ہے؟
واپس آئیں تو گینتی بیلچہ دے کر چنیوٹ کھدائی پر لگا دیں
clear.png

ہمارے کپتان کہتے ہیں کہ سرفراز کو کھلانے کا ماحول نہیں بن رہا
ہیں۔۔۔۔۔۔۔
clear.png

قوالی کرانی ہے اس سے کیا ؟ جو ماحول نہیں بن رہا۔۔
حالانکہ بظاہر لگتا ہے کہ "ناصر جمشید" کو کک آؤٹ کرنے کی ہمت نہیں ہو رہی۔
لگتا تو ایسے ہی ہے۔
لیکن۔۔۔۔شاید اگلے میچ میں ناصر باہر ہو
 
کرک انفو پر آج یہ کمنٹ پڑھا تھا، جو کسی نے میچ کے اختتام پر لکھا تھا
۔۔۔۔
WasimQadir: Where is that guy who said "If Pakistan win any match in this World Cup I will quit my civil engineering job and shave my head and walk around Calgary downtown wearing my green shirt​

پاکستان کی بیٹنگ کے ساتویں اوور میں کسی دل جلے نے یہ کمنٹ کیا تھا
Estimate winnin: "If Pakistan win any match in this World Cup I will quit my civil engineering job and shave my head and walk around Calgary downtown wearing my green shirt."

یہ اس کو جواب دیا گیا تھا چلو اب ٹنڈ کروا کے چکر لگاؤ
 
Top