نئی محفل فورم پر خوش آمدید

x boy

محفلین
السلام علیکم ،،،
محمداحمد
عبدالقیوم چوہدری
بے حد ممنوں آچار قدیمہ کا چٹ پٹا منتظم بنادیا ہے:D
مجھے ایک بات سمجھ نہیں آئی کچھ لوگوں کے 30 ہزار مراسلے ہیں اور 20 30 مراسلے تک پہنچ ہوسکتی ہے کچھ 100 کچھ کے اس سے زیادہ
کیا فورم کی شفٹنگ کے وقت کچھ مسئلہ درپیش آیا یا کچھ مٹ گئی۔۔۔
 
Top