تعارف ذیشان راجپوت

مسئلہ آدمی کا کوئی بھی۔۔
زندگی سے بڑا نہیں ہوتا۔۔۔
ویسے تو ہم فیملی بزنس پرسن ہیں لیکن شاعری جان ہے، کمزوری ہے اور جانے کیا کیا ہے۔۔ ذیشان نام ہے، محبت کام ہے۔ اردو سے محبت خدا کا انعام ہے۔۔ حساس طبیعت رکھتے ہیں، لیکن کبھی کسی کو محسوس نہیں ہونے دیتے۔ آپ دوستوں سے مل کر بہت اچھا لگا۔۔
 
السلام علیکم و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
کہاں سے ہیں ؟
ویسے تو ہم فیملی بزنس پرسن ہیں
کیا بیچتے ہیں بھائی ؟
شاعری جان ہے، کمزوری ہے اور جانے کیا کیا ہے
کسی ڈاکٹر سے بھی چیک اپ کروا لینا تھا :battingeyelashes:
اردو سے محبت خدا کا انعام ہے
وا وا۔ ماشااللہ
آپ دوستوں سے مل کر بہت اچھا لگا۔۔
آتے جاتے رہیے گا۔ :)
 
Top